Islami Jamiat Talba University Road

Islami Jamiat Talba University Road This page will serve as the page of Islami jamiat talba, Ilaqa gharbi (university road) ,Peshawar.

(sub unit of Islami Jamiat Talba Pakistan) which is largest student network in Pakistan.

اجتماعی اعتکاف علاقہ یونیورسٹی روڈ ،مسجد وسطی (یونیورسٹی کیمپس)❣
20/03/2026

اجتماعی اعتکاف علاقہ یونیورسٹی روڈ ،مسجد وسطی (یونیورسٹی کیمپس)❣

13/03/2026

علاقہ غربی | اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ پروفیسر کالونی کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ شریک ہوئے ۔
خصوصی شرکت :
رکن جمعیت محمد معاذ

09/03/2026

علاقہ یونیورسٹی روڈ || کنال ٹاون ہاسٹلز

کنال ٹاون ہاسٹلز کے زیر اہتمام گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔محتلف ہاسٹلز سے طلبہ نے شرکت کی۔
خصوصی شرکت:
ناظم علاقہ برادر حضرت خبیب
معتمد علاقہ برادر طلحہ اسد
ناظم کنال ٹاون ہاسٹلز برادر عزیر

09/03/2026

علاقہ یونیورسٹی روڈ || حلقہ کینال ٹاون

حلقہ کینال ٹاؤن کے ٹیم کیلئے افطاری کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مولانا عمرہ خان نے درس قرآن پیش کیا ۔

خصوصی شرکت:
مولانا عمرہ خان
طلحہ اسد (معتمد علاقہ)

برادر سالم امین کو حلقہ کینال ٹاون کا ناظم مقرر کیا گیا۔۔اللہ تعالی استقامت عطا فرمائیں ۔۔آمین

07/03/2026

یونیورسٹی روڈ جمعیت: کینال ٹاؤن ہاسٹلز : دعوتی مہم

دعوت مہم with افطار

یونیورسٹی روڈ جمعیت: کینال ٹاؤن ہاسٹلز میں دعوت مہم with افطار:کے تحت گرینڈ افطار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔دن :اتوار لوکیشن...
06/03/2026

یونیورسٹی روڈ جمعیت: کینال ٹاؤن ہاسٹلز میں دعوت مہم with افطار:کے تحت گرینڈ افطار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

دن :اتوار

لوکیشن: Paradise Hostel Canal Town

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی روڈ || "دعوت مہم with افطار "خصوصی شرکت:سید محمد یحییٰ (ناظم پشاور مقام) مولانا ظہیر الحسن (...
05/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی روڈ || "دعوت مہم with افطار "

خصوصی شرکت:

سید محمد یحییٰ (ناظم پشاور مقام)

مولانا ظہیر الحسن (مہتمم مدرسہ سپین جماعت)

حضرت خبیب (ناظم علاقہ غربی)

یونیورسٹی روڈ جمعیت دعوت مہم with افطار 📍 سپین جماعت 05 مارچ 2026 4 بجے
04/03/2026

یونیورسٹی روڈ جمعیت

دعوت مہم with افطار

📍 سپین جماعت

05 مارچ 2026

4 بجے

26/02/2026

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ یونیورسٹی روڈ حضرت خبیب کا
"Dawat with Aftaar Drive"
کے حوالے سے خطاب💕

24/02/2026

حلقہ تہکال||افطار ڈنر||اجتماع رفقاء

حلقہ تہکال میں تنظیم نو کا انعقاد کیا گیا جس میں عطاء رحمٰن بھائی کو ناظم حلقہ تہکال مقرر کیا گیا اور سنان کو معتمد حلقہ مقرر کیا گیا ۔
اللّٰہ بہترین کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین

خصوصی شرکت:
معتمد علاقہ یونیورسٹی روڈ
برادر طلحہ اسد

Address

University Road
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba University Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat Talba University Road:

Share