Professionals of Tehreek e Bedari Peshawar

Professionals of Tehreek e Bedari Peshawar Official handle of PTBUM's Peshawar Division. PTBUM is a wing of Awakening Movement for Ummah led by Allama Syed Jawad Naqvi.

04/04/2026

ایران کی حمایت میں مرکزی اجتماع❗

31/03/2026

خوارج، تکفیری ٹولے کی سازش بے نقاب🚨
پاکستانیوں کا اصلی دشمن امـ ـریکہ و اسـ ـرائیل


ہم اپنے مشرقی ہمسایہ ممالک کو اپنے بہت قریب سمجھتے ہیں۔ میں طویل عرصے سے پاکستان کو ایک ایسا ملک سمجھتا آیا ہوں جو ہمارے...
20/03/2026

ہم اپنے مشرقی ہمسایہ ممالک کو اپنے بہت قریب سمجھتے ہیں۔ میں طویل عرصے سے پاکستان کو ایک ایسا ملک سمجھتا آیا ہوں جو ہمارے شہید رہنما کو خاص طور پر عزیز تھا، اور یہ بات ان کے خطبات میں ظاہر ہوتی تھی جہاں انہوں نے وہاں کے تباہ کن سیلابوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، جنہوں نے ہمارے مؤمن بھائیوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا تھا۔ مختلف وجوہات کی بنا پر، میں بھی ہمیشہ یہی سوچتا رہا ہوں اور مختلف ملاقاتوں میں اس کا اظہار کرنے سے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔

یہاں میں اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ ہمارے دو برادر ممالک، افغانستان اور پاکستان، کو چاہیے کہ اللہ کی خاطر اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ روکنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کریں۔ میں ذاتی طور پر اس مقصد کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔

— آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای [ح]

20/03/2026

آخری سلام
رہبرِ معظم انقلاب سید علی خامنہ ای

القدس ریلی و یکجہتی فلسطین و ایران مارچ امامیہ مسجد حیات آباد            #2026
13/03/2026

القدس ریلی و یکجہتی فلسطین و ایران مارچ
امامیہ مسجد حیات آباد


#2026

تعزیتی مجلس برائے رہبرِ اعلیٰ و سردارِ شہیدان       سید علی خامنہ ای (رح)  وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِ...
09/03/2026

تعزیتی مجلس
برائے رہبرِ اعلیٰ و سردارِ شہیدان
سید علی خامنہ ای (رح)

وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللّٰهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ

پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری پشاور

09/03/2026

تعزیتی مجلس
برائے رہبرِ اعلیٰ و سردارِ شہیدان
سید علی خامنہ ای (رح)

وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللّٰهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ

پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری پشاور

‏*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_**_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو ...
01/03/2026

‏*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا*_

28/02/2026

ملکی سالمیت کے معاملے میں ہم افواج کے ساتھ کھڑے ہیں ❗

11/02/2026

سبحان اللہ❗ایک رہبر پوری دنیا کے سامنے ڈٹا ہوا ہے
زلیلوں کو کیا معلوم عزیز کون ہوتا ہے...

10/02/2026

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professionals of Tehreek e Bedari Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share