Imam Bargah Bibi Sahiba - Peshawar

Imam Bargah Bibi Sahiba - Peshawar This is the official Page of "Markazi Imam Bargah Bibi Sahiba - Peshawar" This is the official Page of "IMAM BARGAH BIBI SAHIBA - PESHAWAR".

This Imam Bargah Spreading the Azadari e Mazloom e Karbala since 1865. Labbaik Ya Hussain a.s

22/08/2026

کیا جانے اگلے سال جیئیں گے مریں گے ہم؟
پَر قبر میں بھی تعزیہ داری کریں گے ہم!

17/08/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ، وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُ...
14/08/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ، وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ، الْأَحْيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَاتِ۔

نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع ملی کہ اُستاد محمود علی سلطانی، ثناء خواں و مداحِ اہلِ بیتؑ، بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔

امام بارگاہ بی بی صاحبہ سے نوحہ خوانی کا آغاز کیا، مرحوم بچپن ہی سے اہلِ بیتِ اطہارؑ کی مدح و ثنا اور نوحہ خوانی سے وابستہ تھے اور اپنی محبت و عقیدت کے ذریعے ذکرِ محمدؐ و آلِ محمدؑ کو عام کرنے میں مصروفِ عمل رہے۔

بارگاہِ ربِ ذوالجلال میں دعا ہے کہ بحقِ مولا امام حسینؑ مرحوم کو شفاعتِ محمدؐ و آلِ محمدؑ سے بہرہ مند فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

سید جواد حسین کاظمی
تعزیہ دار، امام بارگاہ بی بی صاحبہ
سربراہ، امامیہ سادات و عزادار کونسل خیبر پختونخوا

انتقال پر ملال
13/08/2026

انتقال پر ملال

28 صفر المظفر، یومِ رحلتِ خاتمُ الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور شہادتِ سیدِ شبابِ اہلِ جنت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ الس...
12/08/2026

28 صفر المظفر، یومِ رحلتِ خاتمُ الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور شہادتِ سیدِ شبابِ اہلِ جنت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مناسبت سے:

ہم اپنے امامِ زمانہ حضرت مہدی موعود علیہ السلام، تمام سوگوارانِ عالمِ تشیع، اور خصوصاً رہبر معظم ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو اس عظیم سوگ میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

*اَللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجَ* 🤲

پہلی برسی ماتمی عزادار شاہد علی مغل التماس سورہ فاتحہ مع الصلوات برائے بلندی دراجات 🤲
11/08/2026

پہلی برسی ماتمی عزادار شاہد علی مغل
التماس سورہ فاتحہ مع الصلوات برائے بلندی دراجات 🤲

05/08/2026

*انتقالِ پُرملال*

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ زوجہ سید رفا قت علی شاہ ، بھتیجی سید امداد حسین جعفری (شہید)، خوشدامن سید علی رضا جعفری انتقال کر گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ شام
06 بجے، ان کے گاؤں ڈھیری لگال اٹک میں ادا کیا جائے گا ۔

سوگواران:

سید رفاقت علی شاہ (شوہر)
سید علی رضا جعفری (داماد )

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ“مَن ماتَ عَلَى حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ ماتَ شَهِيدًا”آج مرحوم انجنیئر سید واجد علی شا...
02/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
“مَن ماتَ عَلَى حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ ماتَ شَهِيدًا”

آج مرحوم انجنیئر سید واجد علی شاہ کاظمی
تعزیہ دار امام بارگاہ بی بی صاحبہ، پشاور شہر کی پہلی برسی ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، شفاعتِ مولا امام حسین (ع) سے بحرا مند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔

التماسِ دعا 🤲🏻
براہِ کرم مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ اور صلواتِ محمد و آلِ محمدؐ کی تلاوت فرما کر مرحوم کی روح کو ایصال فرمائیں۔ جزاک اللہ

01/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام
بمقام امام بارگاہ بی بی صاحبہ تحصیل گنج پشاور شہر
خطابت علامہ سید ظفر علی نقوی فاضل قم

Address

امام بارگاہ بی بی صاحبہ کوچہ بی بی ذکری تحصیل گورگھٹڑی پشاور شہر
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Bibi Sahiba - Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Bargah Bibi Sahiba - Peshawar:

Shortcuts

Share