15/03/2026
یوم القدس ریلی ضلع اورکزائی زریدار
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبرپختونخوا ریجن ضلع اورکزئی کے زیر اہتمام یوم القدس کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء سے علامہ شیدا حسین الحسینی نے خطاب کیا۔
# #سالِ _استقامت_و تجدید_مکتَبِ_رہبری
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبرپختونخوا ریجن