Hafiz Hammad Saeed

Hafiz Hammad Saeed Assalam olaikom warahmatullah
Welcome To Official Page Of Dr Hafiz Hammad Saeed
(11)

22/05/2026

Best Skin Care Products for Acne & Glow || Pharmacist Hammad Saeed

دا دانو او سپین سرمنے لپاره غوره سکن کیئر پروڈکٹس || فارماسسټ حماد سعید

#پښتو
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











اے اللہ!یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون ع...
22/05/2026

اے اللہ!
یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما، ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











21/05/2026

Say MASHALLAH ❤️ 🥰 || Saeed Clinical Pharmacy Gulabad Tangi || Hammad Saeed
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جو صرف کچھ دنوں کے لیے لگ گئی ہے۔ لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک...
20/05/2026

دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جو صرف کچھ دنوں کے لیے لگ گئی ہے۔

لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک…لبیک اللھم لبیک۔
اے پاک پروردگار ہمیں بھی اس سعادت سے بہرہ ور فرما آمین۔

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











16/05/2026

والد محترم ڈاکٹر سعید الرحمٰن صاحب
سرہ دا استاد العلماء شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شھید (رح) قبر مبارک زیارت پہ موقع 😭
اللہ تعالیٰ دے شیخ صاحب مبارک درجات بلند کی آمین ثمہ آمین


❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











16/05/2026

*ثُمَّ ارۡجِعِ الۡبَصَرَ كَرَّتَيۡنِ يَنۡقَلِبۡ اِلَيۡكَ الۡبَصَرُ خَاسِئًا وَّهُوَ حَسِيۡرٌ‏ ۞*

*پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی*

15/05/2026

Saeed Clinical Pharmacy Gulabad 🥰❤️
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











Atif Ur Rahman Saeed Urrahman

یاربّ مكّةَ و الفُؤادُ يؤزّنيشوقًا إليها، و المحاجرُ تَدمعُ"اے مکہ کے رب! میرا دل شوق کی شدت سے مجھے (اس کی طرف) بے قرار...
15/05/2026

یاربّ مكّةَ و الفُؤادُ يؤزّني
شوقًا إليها، و المحاجرُ تَدمعُ

"اے مکہ کے رب! میرا دل شوق کی شدت سے مجھے (اس کی طرف) بے قرار کر رہا ہے،
اور میری آنکھوں کے گوشے (جدائی کے غم میں) آنسو بہا رہے ہیں۔"

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











اللہ کبھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑتا… 🤍بس کبھی کبھی وہ چاہتا ہے کہ آپ اسے پکاریں🤲 اپنے دل کی بات اس سے کریں…  وہ سن بھی رہا...
12/05/2026

اللہ کبھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑتا… 🤍
بس کبھی کبھی وہ چاہتا ہے کہ آپ اسے پکاریں🤲
اپنے دل کی بات اس سے کریں…
وہ سن بھی رہا ہے… اور سمجھ بھی رہا ہے بس صحیح وقت میں عنقریب مدد آۓ گی آپ کی مراد پوری ہوگی ان شاءاللہ....
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ











11/05/2026

Address

Gulabad Tangi Charsadda
Peshawar
24520

Telephone

+923209001319

Website

https://www.tiktok.com/@hammadsaeed4105?_r=1&_t=ZS-96MRE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hammad Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hafiz Hammad Saeed:

Share