25/01/2026
سبحان اللہ
آج جامعہ امدادالعلوم الاسلامیہ جامع مسجد درویش میں دستاربندی کی تقریب کے موقع پر دو چائینیز نے شیخ الحدیث حضرت مولانا عزیزالحسن دامت برکاتہم العالیہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ ماشاءاللہ۔