ذوالفقار خادم ختم نبوت وجمعیت علماء اسلام

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • ذوالفقار خادم ختم نبوت وجمعیت علماء اسلام
Directions

ذوالفقار خادم ختم نبوت وجمعیت علماء اسلام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ذوالفقار خادم ختم نبوت وجمعیت علماء اسلام, Religious organisation, Jatti Bala Peshawar, Peshawar.

08/10/2026

خوشخبری 🥀
کوٹ ہیبت ڈیرہ غازی خان میں تین قادیانیوں کاقبول اسلام
عالمی مجلسِ تحفظ ختم نبوت ڈیرہ غازی خان✅

فرما گئے یہ ہادی ﷺ: «لَا نَبِيَّ بَعْدِي»🌙 سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 🌙زیرِ اہتمام:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن...
08/10/2026

فرما گئے یہ ہادی ﷺ: «لَا نَبِيَّ بَعْدِي»
🌙 سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 🌙
زیرِ اہتمام:
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو پشاور
📅 17 اکتوبر 2026ء، بروز ہفتہ
🕰️ بعد از نمازِ مغرب
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی عظمت و سربلندی کے لیے اس بابرکت اجتماع میں بھرپور شرکت فرمائیں۔

فرما گئے یہ ہادی، لا نبی بعدی ﷺگیارھویں سالانہ عظیم الشانختمِ نبوت کانفرنسزیرِ اہتمام:عالمی  تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو پشاور...
08/10/2026

فرما گئے یہ ہادی، لا نبی بعدی ﷺ
گیارھویں سالانہ عظیم الشان
ختمِ نبوت کانفرنس
زیرِ اہتمام:
عالمی تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو پشاور
📅 بتاریخ: 22 اکتوبر، بروز جمعرات
⏰ بوقت: 4 بجے
📍 بمقام:
محلہ آفریدی آباد، نزد درمنگی قبرستان، ورسک روڈ، پشاور
عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ و فروغ کے لیے منعقدہ اس عظیم الشان کانفرنس میں بھرپور شرکت فرمائیں۔
منجانب! سوشل میڈیا ٹیم ٹاؤن ٹو پشاور

08/10/2026

📚 دفتر و مکتبۂ ختمِ نبوت
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو، پشاور
بمقام: پشاور انکلیوں کالونی نزد شاہ کم پل تخت آباد روڈ پشاور
مکتبہ کے مقام پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
محمد علی اور ان کے بھائی مکتبہ کی صفائی اور دیگر ابتدائی امور میں مصروفِ عمل ہیں۔
ان شاء اللہ عنقریب بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو کے"دفتر و مکتبۂ ختم نبوت پر باقاعدہ طور پر تعمیری کام کا آغاز کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ اس دینی و علمی مرکز کو عقیدۂ ختم نبوت کی دعوت، اشاعتِ علم اور خدمتِ دین کا مؤثر ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲🏻
منجانب: سوشل میڈیا ٹیم ٹاؤن ٹو پشاور

تاریخی فیصلہ!
07/10/2026

تاریخی فیصلہ!

07/10/2026
شاہین ختم نبوّت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب کی طرف سے وضاحت ✓
07/10/2026

شاہین ختم نبوّت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب کی طرف سے وضاحت ✓

07/10/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یوسی ڈاگ ٹاؤن ٹو پشاور کے زیر اہتمام
سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے مفتی صفی اللّٰہ حقانی صاحب خطاب فرما رہے ہیں
منجانب سوشل میڈیا ٹیم ٹاؤن ٹو پشاور

Address

Jatti Bala Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ذوالفقار خادم ختم نبوت وجمعیت علماء اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share