SHAH SAHIB official

SHAH SAHIB official آپ کے مسائل اور ان کا حل ، سوالات او جوابات واٹسپ نمبر 03365465134

02/04/2024
08/03/2024

*رمضان المبارک ⁦☪️⁩ میں سحری اور افطاری میں بہت احتیاط کرلینی چاہیئے 🔎۔ ایک دو منٹ پر اپنے گھنٹوں کا روزہ خراب نہیں کرنا چاہئے ۔ اوپر سحری اور افطار کا وقت درج کیا گیا ہے ۔ اس میں بطور احتیاط تین منٹ جمع کی گئی ہیں ۔ اس کے ساتھ اپنی گھڑیوں 🕚کا وقت پاکستان ⁦🇵🇰⁩ کے معیاری وقت کے مطابق کرلیں ۔ اپنے پرخلوص دعاؤوں میں ہمیں بھی یاد رکھیں ۔۔ 💕💕💕 آپکا خیر اندیش : الفقیر #کاشف اللّٰہ الحنفی*
الجامعہ مدینۃ الأحناف

#افطاری
#سحری
SHAH SAHIB official
Deeni Jazba
Kashif Ullah
Everyone

10/02/2024

کالم: ""زکواۃ کے ادائیگی کا آسان طریقہ کار
مفکر اہلسنت علامہ صاحبزادہ سید محمد اشفاق شاہ السیفى صاحب مبارک ۔
اہم مسئلہ پر خود بھی سمجھئیےاور ساتھیوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئیے۔

21/10/2023

بیت المقدس اور فلسطین سے ہمارا تعلق "لا الہ الا اللہ" کی بنیاد پر ہے، یہ کسی عرب اور عجم کا مسئلہ نہیں یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے۔
لبیک یا اقصی
اقدس_لنا یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما🤲
آمین ثم آمین

゚viralシ ゚viralシ

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اُترےوہ فصل گُل جسے اندیشۂ زوال نا ہو
13/08/2023

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اُترے
وہ فصل گُل جسے اندیشۂ زوال نا ہو

09/07/2023

سوئڈن جیسا ملک ختم ہو جائے گا
مگر اللہ کی کلام قرآن مجید فرقان حمید جیسی بابرکت کلام ہمیشہ بلند و بالا رہے گی
إنشاءاللّٰه 😘

#قرآن




07/07/2023

عالم کفر کو پیغام دو۔اپنے کتوں #سویڈن کو لگام دو
#سوئڈن بائیکاٹ ۔۔
مفکر اہلسنت علامہ صاحبزادہ سید محمد اشفاق شاہ السیفى صاحب مبارک ۔
جامعہ مدینۃ الأحناف بہادر کلے پشاور۔۔

07/07/2023

عالم کفر کو پیغام دو۔اپنے کتوں کو لگام دو

مفکر اہلسنت علامہ صاحبزادہ سید محمد اشفاق شاہ السیفى صاحب مبارک ۔
جامعہ مدینۃ الأحناف بہادر کلے پشاور۔۔ #قرآن

الحمد للّہ ثم الحمدللہ 😘🥰آج بازید خیل محلہ چرخیل پشاور میں ایک صاحب نے استاذ محترم مولانا محمد راشد الحنفی صاحب کو مدرسے...
07/07/2023

الحمد للّہ ثم الحمدللہ 😘🥰
آج بازید خیل محلہ چرخیل پشاور میں ایک صاحب نے استاذ محترم مولانا محمد راشد الحنفی صاحب کو مدرسے کے لیے جگہ دےدی ۔ تو الحمد للّہ اج اسکی افتتاح ہوگیا ۔جس میں کثیر تعداد سے علماء او مشران محلہ نے شرکت کی ۔ خصوصاً استاذ محترم سید السادات سید مفتی عنبر شاہ باچا صاحب نے شرکت کی ۔ اور بھی بہت علماء اور مشران موجود تھے ۔ چیئرمین بازید خیل صاحب نے بھی شرکت کی تھی ۔
🌹 مھتمم علامہ محمد راشد الحنفی صاحب 🌹
آپ سب دوستوں کو دعاؤں اور خصوصاً امداد مالی اور جانی کی ضرورت ہیں ۔۔!!
مھتمم اور امام مسجد کی ایزی پیسہ نمبر
+92 349 9120676
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔کیونکہ یہ بھی ایک صدقہ جاریہ ہیں!!🥰🥰

Address

Deh Bahader
Peshawar
25000

Telephone

+923335970701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAH SAHIB official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to SHAH SAHIB official:

Share