انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن

انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن, Religious organisation, Peshawar.

❤☝رہــبران په دنــیا ډیـــر دی اے قنـــبرہ☝❤
❤☝میر انّور ؒ غوندے رہبر په جہان نیشته☝❤

🌼(حـق بادشاہ مـیر انّـور ع سیـد دہ مو رہبر دے)🌼

https://chat.whatsapp.com/BgdkPfh8xpFJ1ctJ7OhRkt?mode=hqrt3

https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-91sXJy9uhSG

31/08/2026

زیارت نامہ آل یٰسین جناب بادشاہ میر انور ع شاہ سید 🌸✨️

میر انوار اسم انوار دے که یقین کړي
بي رنرا به چیرته ځي په تيارې تلليه

(محمد یار ع)






fans

🌙 17 ربیع الاول | جشنِ ظہورِ انوار 🌙تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو 17 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور حضرت...
30/08/2026

🌙 17 ربیع الاول | جشنِ ظہورِ انوار 🌙

تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو 17 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے ظہورِ پُرنور کی دلی طور پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹✨

یہ بابرکت دن ہمیں رسالت، علم، معرفت اور ہدایت کے ان عظیم سرچشموں سے وابستگی کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے انسانیت کو نورِ حق سے روشناس کرایا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ اور تعلیماتِ امام جعفر صادقؑ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

17 ربیع الاول مبارک ہو! 🌸

انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن

ؑ #اہلبیتؑ

🌹 9 ربیع الاول — عیدِ شجاع، عیدُ الزہراؑ 🌹تمام محبان و عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو 9 ربیع الاول، عیدِ شجاع و عیدُ الزہراؑ کی دل...
22/08/2026

🌹 9 ربیع الاول — عیدِ شجاع، عیدُ الزہراؑ 🌹

تمام محبان و عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو 9 ربیع الاول، عیدِ شجاع و عیدُ الزہراؑ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

یہ دن کربلا کے مظلوموں کے دشمنوں اور عظیم سانحۂ کربلا کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قصاص و انتقامِ خونِ حسینؑ کی یاد سے منسوب کیا جاتا ہے۔

پروردگارِ عالم ہمیں اہلِ بیتِ اطہارؑ کی سیرت پر ثابت قدم رہنے، مظلومِ کربلا حضرت امام حسینؑ کے پیغامِ حق کو عام کرنے اور دینِ محمدؐ و آلِ محمدؑ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

🌹 اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَج 🌹

انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن (ASF)
کی جانب سے تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو عیدِ شجاع مبارک!

#اہلبیتؑ

🌹 شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام 🌹8 ربیع الاول 260 ہجرییومِ شہادتِ فرزندِ رسول،حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام 🖤🤲 پرو...
21/08/2026

🌹 شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام 🌹

8 ربیع الاول 260 ہجری
یومِ شہادتِ فرزندِ رسول،
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام 🖤

🤲 پروردگار! ہمیں امام حسن عسکریؑ کی سیرت و تعلیمات پر عمل کرنے اور امامِ زمانہ حضرت امام مہدیؑ کی حقیقی معرفت و نصرت نصیب فرمائے۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ؑ
ؑ

#اہلبیتؑ
ؑ

شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے خادمین کے موکب کی سامرہ روانگی۔یہ ...
21/08/2026

شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے خادمین کے موکب کی سامرہ روانگی۔
یہ موکب پانچ روز تک زائرین کی پذیرائی، زائرین کی آمد و رفت کے لیے سہولیات فراہم کرنے اور حرم امامین عسکریین علیہماالسلام کے جوار میں منعقدہ مجالسِ عزاء میں شرکت سمیت مختلف خدمات انجام دے گا...




روزِ اول سے ہم نے اس مٹی سے بے پناہ محبت کی ہے۔ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں، ہم نے ہر حال میں یہاں کے قانون اور آئین کو...
14/08/2026

روزِ اول سے ہم نے اس مٹی سے بے پناہ محبت کی ہے۔ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں، ہم نے ہر حال میں یہاں کے قانون اور آئین کو مقدم جانا، اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کے خوابوں کے پاکستان کو ہمیشہ خلوص، امن اور محبت کی نظر سے دیکھا ہے۔ ارضِ پاک کا ہر ایک ذرہ ہمارے لیے زندہ باد تھا، ہے اور رہے گا!
لیکن... حقیقی آزادی صرف چراغاں کرنے، جھنڈیاں لگانے یا سال میں ایک دن جشن کا ڈھونگ رچانے کا نام نہیں ہے۔ حقیقی آزادی کا مطلب آئینِ پاکستان کی بالادستی ہے۔ہمارا آئین ہر مسلک، ہر شہری کو اپنے مقدسات کے احترام اور مذہبی فرائض کی مکمل آزادی دیتا ہے۔
مگر افسوس! گزشتہ کئی برسوں کی مسلسل مشقت، پرامن دھرنوں اور واضح عدالتی احکامات کے باوجود، ہمیں ہمارے اس بنیادی اور آئینی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ہم منافقت پر مبنی کسی نام نہاد آزادی کے حامی نہیں ہو سکتے۔
ہمیں وہ حقیقی، منصفانہ اور آئینی آزادی چاہیے جہاں ریاست اپنے ہر شہری کو برابر کا تحفظ دے، تاکہ ہمارا دل خود مائل ہو کہ ہم کھل کر خوشی منائیں اور کہیں کہ ہاں، ہم آزاد ہیں! ⚖️


fans

28 صفر المظفر یومِ وصال خاتم النبیین، رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  و شہادت مظلومِ مدینہ، سبطِ رسول ﷺ حضرت امام حسن مجتب...
12/08/2026

28 صفر المظفر یومِ وصال
خاتم النبیین، رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و شہادت مظلومِ مدینہ، سبطِ رسول ﷺ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام...💔😭

میڈیا سیل : "انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن"



ٰ_علیہ_السلام
#کربلا #شیعہ #مدینہ





10/08/2026



10/08/2026


   fans
08/08/2026


fans

💖 یا علی علیہ السلام مدد 💖

🥀دہ حسینؑ ماتم سہ ھسے ماتم نہ دے🥀
🥀چے پرے تل ژڑا صغیر و کبیر نہ کا🥀
🥀دہ حسینؑ پہ مینے پام راباندے وکہ🥀
🥀تہ پیشوا دہ میر انورؑ یے یا علیؑ🥀

انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ کرم کے زیراہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ عظیم الشان"یومِ حسینؑ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بعنوان : حُسَيْنُ مِنّیِ وَأَنَا مِنْ الحُسَيْن.

📅 تاریخ : 09 اگست 2026، بروزِ اتوار.
⏰ وقت : صبح 10 بجے.
📍 بمقام : مرکزی انوریہ کمپلیکس پاراچنار.

تمام عاشقانِ بادشاہ امام حسینؑ سے شرکت کی استدعا ہے...

رابطہ : 03059204785

میڈیا سیل : "انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن"

Address

Peshawar
2500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share