دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور

دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور دارلعلوم تعلیم القرآن جامع مسجد توحید نیو جنرل بس اسٹینڈ حاجی کیمپ اڈہ پشاور

دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور کا ایک خوش آئند اقدام سکول کے ساتھ ساتھ حفظ ودرس نظامی درجہ اولی ثانیہ کا انت...
30/04/2024

دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور کا ایک خوش آئند اقدام سکول کے ساتھ ساتھ حفظ ودرس نظامی درجہ اولی ثانیہ کا انتظام داخلے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 0313 9996721
0313 9996721

داخلے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03139996721
25/05/2023

داخلے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03139996721

16/05/2023

دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور کا ایک خوش آئند اقدام سکول کے ساتھ ساتھ حفظ ودرس نظامی درجہ اولی ثانیہ اور ثالثہ کا انتظام داخلے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 0313 9996721
03139996721

دارلعلوم تعلیم القرآن جامع مسجد توحید نیو جنرل بس اسٹینڈ حاجی کیمپ اڈہ پشاور

04/05/2023

داخلے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03139996721

دارلعلوم تعلیم القرآن جامع مسجد توحید نیو جنرل بس اسٹینڈ حاجی کیمپ اڈہ پشاور

26/04/2022
25/02/2022

ماشاءاللہ

25/02/2022

تبارک اللہ احسن الخالقین

10/08/2021

خلیفہ وقت بُڑھیا کو سلام کرتا ہے !! السلام علیکم اماں جی !!!
بُڑھیا اپنا شکن آلود چہرہ اُٹھا کر اجنبی کا جائزہ لیتی ہے !!
وعلیکم السلام بیٹا !!!
فاروق کے پاس وقت بہت کم ہوا کرتا تھا !! اُسے لمبی چوڑی تقریروں کی عادت نہیں تھی !!
دو جُملوں میں حال بتاتا تھا !! اور دو جُملوں سے حال جان بھی لیتا تھا !!
اماں کیسی گُزر رہی ہے !! ؟؟؟؟؟؟؟ خطاب کے بیٹے کا پہلا سوال !!!
بیٹا عُمر کی خلافت میں کیسی گزر سکتی ہے دیکھ لے میرا حال !!! وہ اپنی بادشاہت میں مست ہے اور میں یہاں عُسرت میں کسی طور وقت کا چرخہ کاتے جا رہی ہوں !!
عُمر جلالی تھا !! اُس کے جلال ہی کے آسمانوں پر چرچے تھے !!! غُصے میں آ گیا !!
اماں مدینہ سے ہزاروں میل دُور اس ویرانے میں کون کس حال میں ہے !! عُمر کیسے جان سکتا ہے !! ؟؟؟ کیا تیرا شِکوہ بے جا نہیں !!! ؟؟؟؟
بُڑھیا بھی عُمر ہی کی رعایا تھی !! تڑپ کر بولی !!
تو بیٹا عُمر سے مُلاقات ہو تو اُسے میری طرف سے ایک پیغام دے دینا !!
"" کہ جس علاقے کی تُو خبر نہیں رکھ سکتا اُسے اپنی خلافت میں کیوں شامل کر رکھا ہے !!! ؟؟ ""
عُمر سکتے میں آ جاتا ہے !!
نیلا آسمان !! صحرا میں اُڑتی ریت !! جُگالی کرتے دو اُونٹ اور پاس کھڑا ہمسفر عجیب منظر دیکھتے ہیں !!!
عُمر مسکرا رہا تھا !! مُسکراتا ہی چلا جا رہا تھا !!!!
اور پھر چند ہی لمحوں میں ہچکیوں سے رونے لگتا ہے !!!
آنسو داڑھی میں ہیروں کی طرح چمک رہے تھے !!!
ہمراہی پُوچھتا ہے !!
یا امیر المؤمنین کیا ماجرا ہے !!! ؟؟
اِتنی پیاری مسکراہٹ اور عجیب و غریب گِریہ !!
عُمر کا سادہ سا جواب !! خوش اس لیے ہوا کہ اِس بُڑھیا تک پہنچ گیا !!
اور رو اِس لیے رہا ہوں کہ پتا نہیں میری خلافت میں ایسے اور کتنے ویرانے آباد ہوں گے !! اپنی زندگی میں وہاں تک کبھی پہنچ سکوں گا یا نہیں !!!!!!
ــــ

فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاریخ فاروق ؓ  کی بصیرت کی خوشبو سے مہک رہی ہے !!فاروق ؓ  م...
10/08/2021

فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ فاروق ؓ کی بصیرت کی خوشبو سے مہک رہی ہے !!
فاروق ؓ مدینہ شیرِ خُدا !! حسن و حسین ؓ کے ابو کے حوالے کرتا ہے !! اُونٹ کی باگ تھام کے خادم کے ہمراہ بیت المقدس (ایلیا ) کی چابیاں لینے جا رہا ہے !!
بزرگ پادری صفرنیوس چابیاں ہاتھوں میں تھامے منتظر ہے !!
رومی جرنیل ارطیون کی دھمکی کام کر گئی !! کہ یہاں کا رُخ بھی مت کرنا !! بہت بُری شکست کا سامنا کرے گا !!
تئیس سال سے کراچی میں مقیم ہوں تو ارطیون کی دھمکی کے جواب میں فاروق ؓ کے چہرے پر پھیلنے والی مسکراہٹ کو کراچی کی زبان میں ترجمہ کروں گا کہ "" پھر تو آنا بنتا ہے !!!
وہ چلا !! اور اپنی شان کے ساتھ چلا !! اُونٹ پر سواری کے لیے کبھی خادم کی باری آتی اور کبھی خادم کے خادم کی !! فاروق ؓ خدام کا خادم تھا !! مخدوم جیسا لقب فاروق ؓ
کے نام کے ساتھ میل ہی نہیں کھاتا !!
بیت المقدس کی طرف اُٹھنے والے پہلے فاروقی قدم سے کہیں پہلے صرف خبر سُن کر ارطیون مصر کی جانب فرار ہو چُکا ہے !!
بزرگ پادری صفرنیوس چابیاں ہاتھوں میں تھامے منتظر ہے !!
یزید بن ابوسفیان ؓ ، خالد بن ولید ؓ اور ابوعبیدہ بن جراح ؓ ریشمی لباس میں استقبال کے لیے موجود ہیں !! تینوں ہی جرنیل تھے !! جن کی زیر کمان ہزاروں جانثار تھے !! ریشمی لباس فاروق ؓ کے فقر کو زخمی کر گیا !! تاریخ گواہی دیتی ہے کہ پیوند لگے کُرتا پہنے نبوت کی درسگاہ میں سجنے والی پہلی جماعت کا ہونہار طالب علم زمین سے پتھر اُٹھا کر اپنے جرنیلوں پر پھینکتا ہے !! کہ یہ تمھیں کیا ہو گیا ہے !!
لشکروں کے لشکر روندنے والے جرنیل عجب شرمندگی سے عرض کرتے ہیں کہ مالِ غنیمت کی قبائیں ہیں !! قباؤں کے نیچے وہی تلواریں جن کی جھنکار ہی ہمارے ذوق کو تسکین دیتی ہے !!
صفرنیوس پریشان ہے !! معاہدے کی عبارت تو ملاحظہ ہو !!
"ایلیا کے باسیوں کو امان دی جاتی ہے !! اُن کے گرجے سلامت رہیں گے !! اُن کی صلیبیں مسمار نہیں کی جائیں گی !!! کسی پر کوئی مذہبی جبر نہیں !!! "
فاروق ؓ ایلیا کی گلیوں میں صفرنیوس کے ساتھ ہمقدم ہے !! شہر کے مقامات کی سیر کے دوران نماز ظہر کا وقت ہو جاتا ہے !! فاروق ؓ جگہ کی تلاش میں ہے !!
صفرنیوس فاروق ؓ کو اپنے گرجے میں ہی نماز ادا کرنے کی پیشکش کرتا ہے !!
قربان !! تیرے نام کے ہر حرف پہ فِدا !!
نہیں !!! میں یہیں گلی میں ہی نماز ادا کروں گا !!
تا کہ آنے والی مسلمان نسلیں اس گرجا گھر پر اپنا کوئی حق نہ جتا سکیں !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
٭ بحوالہ
تاریخ الامم والملوک(طبری)،البدایہ والنہایہ(ابن کثیر)، الفاروق عمر (محمد حسین ہیکل )،تاریخ اسلام (اکبر شاہ خاں نجیب آبادی)

(زیر نظر تصویر ایلیا کے اسی گرجے کی ہے)

29/05/2021

داخلے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03139996721

آمین کہہ کر شئیر کریں۔
27/05/2021

آمین کہہ کر شئیر کریں۔

Address

New General Bus Stand Haji Camp Ada
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دارالعلوم تعلیم القرآن حاجی کیمپ اڈہ پشاور:

Share