14/08/2026
پاکستان سے محبت 🇵🇰
جامعہ دارالعلوم احیاء الاسلام ریگی پشاور میں سبز ہلالی پرچم کی سربلندی، وطنِ عزیز پاکستان سے محبت اور وفاداری کی علامت ہے اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰