10/06/2026
❤️ مسجد وہ جگہ ہے جہاں دل کو سکون اور روح کو راحت ملتی ہے۔
* مسجد اللہ کا گھر ہے، یہاں آنے والا خالی نہیں لوٹتا۔
* جس دل کا رشتہ مسجد سے جڑ جائے، وہ کبھی ویران نہیں ہوتا۔
* مسجد کی اذان ایمان والوں کے دلوں کی صدا ہے۔
* دنیا کے شور میں مسجد سکون کا سب سے خوبصورت مقام ہے۔
* مسجد میں جھکنے والا سر دنیا میں عزت پاتا ہے۔
* مسجد صرف ایک عمارت نہیں، یہ ایمان کی روشنی ہے۔
* خوش نصیب ہیں وہ قدم جو روز مسجد کا راستہ جانتے ہیں