Islami panra اسلامی پانڑہ

Islami panra اسلامی پانڑہ This page is used for islami knowledge.No one can share without islamic post or video.if anyone break the rules of this page so we block this person.

islami panra

02/01/2023
27/11/2022
12/11/2022
09/11/2022

اس کو کہتے شرعی نظام ۔۔۔۔

05/11/2022

دونوں نمازیں (مغرب اور عشاء) ایک ساتھ پڑھ لئیے.. الحمد لله بنعمة الإسلام..

ابومعاویہ اور وکیع دونوں نے اعمش سے روایت کی ، انھوں نے حبیب بن ثابت سے انھوں نے سعید بن جبیر سے اور انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے ظہر ، عصر اور مغرب ، عشاء کو مدینہ میں کسی خوف اور بارش کے بغیر جمع کیا ۔ وکیع کی روایت میں ہے ( سعید نے ) کہا : میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا : آپ ﷺ نے ایسا کیوں کیا ؟ انھوں نے کہا : تاکہ اپنی امت کو دشواری میں مبتلا نہ کریں اور ابومعاویہ کی حدیث میں ہے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا : آپ ﷺ نے کیا چاہتے ہوئے ایسا کیا ؟ انھوں نے کہا : آپ نے چاہا اپنی امت کو دشواری میں نہ ڈالیں ۔
Sahih Muslim # 1633

Address

Peshawar

Telephone

+923459741610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami panra اسلامی پانڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category