Khanqah-E-Rehmat

Khanqah-E-Rehmat Religious page, the purpose of this page is to make awareness among the people about Tareqat( Tasawoof)

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون.
25/11/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون.

فیوض البرکات فی قراءۃ دلائل الخیرات تالیف شمس العارفین سراج السالکین سید الولیاء حضرت مولانا پیر رحمت کریم صاحب دامت برک...
24/10/2022

فیوض البرکات فی
قراءۃ دلائل الخیرات
تالیف
شمس العارفین سراج السالکین سید الولیاء حضرت مولانا پیر رحمت کریم صاحب دامت برکاتہم ڈاک اسماعیل خیل
پتہ: دربار عالیہ خانقاہ رحمت شریف محلہ زاھد آباد بالمقابل سید حسن پیر زیارت
فون نمبر
0333_7123456
0912586186

11/09/2022

پیر عدنان قادری صاحب کا صاحب مبارک کی عرس پر ایک جامع اور بہترین بیان۔
فیوض اللہ العظیم فی سوانح الشیخ رحمت کریم ۔
تالیف
پیر طریقت حضرت مولانا پیر شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ اعظم
ولی ابن ولی شیخ المشائخ حضرت پیر رحمت کریم صاحب رحمۃ اللہ علیہ
نوٹ*:صاحب مبارک کے تمام مریدوں کے ساتھ اس کتاب کا ہونا ضروری صاحب مبارک کی حالت زندگی (پیدائش تا وفات)کا مطالعہ کیجئے۔
پتہ: خانقاہ رحمت زاھد آباد نزد زیارت سید حسن پیر کوھاٹ روڈ پشاور
رابطہ نمبر:03337123456
قاری خالد جمیل

23/07/2022

فیوض اللہ العظیم فی سوانح الشیخ رحمت کریم ۔
تالیف
پیر طریقت حضرت مولانا پیر شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ اعظم
ولی ابن ولی شیخ المشائخ حضرت پیر رحمت کریم صاحب رحمۃ اللہ علیہ
نوٹ*:صاحب مبارک کے تمام مریدوں کے ساتھ اس کتاب کا ہونا ضروری صاحب مبارک کی حالت زندگی (پیدائش تا وفات)کا مطالعہ کیجئے۔
پتہ: خانقاہ رحمت زاھد آباد نزد زیارت سید حسن پیر کوھاٹ روڈ پشاور
رابطہ نمبر:03337123456
قاری خالد جمیل

السلام علیکم تمام محبین کو ختم قرآن شریف میں شرکت کی دعوت دی  جاتی ہے
18/04/2022

السلام علیکم تمام محبین کو ختم قرآن شریف میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

یک زمانہ صحبت با اولیابہتر از صد سالہ طاعت بے ریااللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحےسو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہےپیر...
27/03/2022

یک زمانہ صحبت با اولیا
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا

اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحے
سو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت رحمت کریم رحمۃ اللہ علیہ نور اللہ مرقدہ
خلیفہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ و مولانا شبیر احمد صاحب

23/02/2022
ارشادِ باری تعالٰی ہے:(اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَیَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمٰنُ وُدًّا(۹۶)) ترجم...
23/01/2022

ارشادِ باری تعالٰی ہے:(اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَیَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمٰنُ وُدًّا(۹۶)) ترجمہ :بیشک وہ جو ایمان لائے اور نیک اعمال کئے عنقریب رحمٰن ان کے لیے محبت پیدا کردے گا۔(پ16،مریم:96)

تفسیر: اس آیتِ مبارَکہ کی تفسیر میں اکثر مفسّرین نے بخاری و مسلم کی ذیل میں درج حدیثِ پاک بیان فرمائی ہے: حضور اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: جب اللّٰہ تعالٰی کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تو حضرت جبریل علیہ السَّلام کو ندا کی جاتی ہے کہ اللّٰہ تعالٰی فلاں بندے سے محبت کرتا ہے لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو، تو جبریل علیہ السَّلام اس سے محبت کرتے ہیں۔ پھر حضرت جبریل علیہ السَّلام آسمان والوں میں ندا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی فلاں بندے سے محبت فرماتا ہے لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو، چنانچہ آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر زمین والوں میں اس کی مقبولیت رکھ دی جاتی ہے۔(بخاری،ج2،ص382، حدیث:3209-مسلم، ص1086، حدیث:6705)


خلیفہ علامہ مولانا پیر طریقت رہبر شریعت حضرت شبیر احمد صاحب مبارک.

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔\”سن لوبے شک اللہ کے ولیوں پرنہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم وہ جوایمان لائے اورپرہیزگاری کرتے ہیں انہیں خو...
01/01/2022

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔\”سن لوبے شک اللہ کے ولیوں پرنہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم وہ جوایمان لائے اورپرہیزگاری کرتے ہیں انہیں خوشخبری ہے دنیاکی زندگی میں اورآخرت میں اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں یہی بڑی کامیابی ہے \”(پارہ ۱۱سورۃ یونس آیت ۶۲تا۶۴)
ولی، اللہ تعالیٰ کے مقبول بندوں کوکہتے ہیں۔جن کونہ دنیامیں اورنہ آخرت میں کسی قسم کاخوف اورغم ہے۔ مالک الملک کی محبت اطاعت اورخشیت نے انہیں ہرقسم کے خوف اورغم سے آزادکردیاہوتاہے اوروہ مرتبہ ولایت پرفائزہوگئے یعنی اولیاء اللہ بن گئے۔ اولیاء کرام کی محبت درحقیقت دارین کی سعادت اور رضائے الٰہی کاسبب ہے ۔ان کی برکت سے اللہ تعالیٰ مخلوق کی حاجتیں پوری کرتاہے ان کی دعاؤں سے خلق فائدہ اٹھاتی ہے ۔
غوثِ الزماں حضرت پیر رحمت کریم صاحب مبارک نور اللہ مرقدہ اور ان کے خلیفہ علامہ مولانا پیر طریقت رہبر شریعت حضرت شبیر احمد صاحب مبارک کا عکس۔

ولی کامل حضرت علامہ مولانا شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
02/09/2021

ولی کامل حضرت علامہ مولانا شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ

خلیفہ اعظم ولی ابنِ ولی شیخ المشائخ حضرت پیر رحمت کریم صاحب دامت برکاتہم العالیہ نوارہ اللہ مرقدہپیر طریقت حضرت علامہ و ...
21/08/2021

خلیفہ اعظم ولی ابنِ ولی شیخ المشائخ حضرت پیر رحمت کریم صاحب دامت برکاتہم العالیہ نوارہ اللہ مرقدہ
پیر طریقت حضرت علامہ و مولانا شبیر احمد صاحب دامت برکاتہ العالیہ

Address

Zahid Abad Opposite To Syed Hassan Peer Sahib Kohat Road Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah-E-Rehmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khanqah-E-Rehmat:

Share