Noor-e-Islam

Noor-e-Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor-e-Islam, Religious organisation, Peshawar.

17/03/2025

Muneer Shakir ki Asiliyat

28/12/2024

How A Revert Should Pray Five Times Salaah without getting Discovered By Parents - Dr Zakir Naik


How A Revert Should Pray Five Times Salaah without getting Discovered By Parents - Dr Zakir Naik

28/12/2024

Prophet Muhammad's (pbuh) Universal Message - Dr Zakir Naik

Prophet Muhammad's (pbuh) Universal Message - Dr Zakir Naik

's

26/12/2024

The Prophecy in Deuteronomy 18:18 Fits none but Prophet Muhammad (pbuh) - Dr Zakir Naik

The Prophecy in Deuteronomy 18:18 Fits None but Prophet Muhammad (pbuh) - Dr Zakir Naik

ذرا مدینہ کا ایک منظر دیکھئے" مسجد نبوی کا منبر ہے اور جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلافت کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا ...
04/12/2024

ذرا مدینہ کا ایک منظر دیکھئے" مسجد نبوی کا منبر ہے اور جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلافت کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا خطبہ دے رہے ہیں...
فرماتے ہیں کہ اگر میں صحیح چلوں تو میری پیروی کرو اور اگر میں قرآن و سنت سے ہٹ کر راہ اپناؤں تو مجھے روک دو " کیسا منظر ہے کہ معیار ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نہیں بلکہ قرآن اور سنت ہیں..سیدنا ابوبکرصدیق کے شخصیت کو ایک طرف رکھ دیجئے اور عمل کو اسلام کی بنیاد پر پرکھئے.. یہ ہے کرنے کا کام جس کا حکم دیا گیا ہے"
پھر ایک اور منظر دیکھئے.. عمر ِ فاروق رضی اللہ عنہ مسجد نبوی میں کھڑے ہیں اور ایک نیا حکم جاری فرما رہے ہیں جو عورتوں کے حق مہر کے حوالے سے ہے" لوگوں کو پابند کررہے ہیں کہ وہ اتنی اتنی رقم سے زیادہ حق مہر نہ مقرر کریں " ایک بوڑھی عورت کھڑی ہوتی ہے اور سخت آواز میں اس شخصیت سے مخاطب ہوتی ہے جس کے رعب اور دبدبے سے شیطان بھی ڈرتے تھے " اے عمر ! تم کون ہوتے ہو اسے پابند کرنے والے جبکہ اللہ قرآن کی فلاں آیت میں اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ اگر انھیں خزانے بھی دیے جائیں تو کوئی حرج نہیں" اور جواب میں کوئی پولیس حرکت میں نہیں آتی ، کوئی ایجنسی اس خاتون کو نہیں اُٹھاتی ، کہیں یہ آواز نہیں اُٹھتی کہ تمھیں ہمت کیسی ہوئی بلکہ جناب عمر رضی اللہ عنہ نادم ہوتے ہیں" جواب میں فرماتے ہیں کہ اے لوگو ! اس معاملے میں ، میں غلط تھا اور یہ عورت ٹھیک ہے اور اپنا حکم واپس لے لیتے ہیں..
ذرا تصور کیجئے کہ شخصیت پرستی کے بت پر کیسی چوٹ ہے " یہ جو ہمارے لئے مشعل راہ ہے.. ہمارے سامنے خواہ بہترین انسانوں میں سے ایک بہترین انسان ہی کیوں نہ ہو ، معیار قرآن و سنت ہی رہے گا " یہ ہے وہ حل جو اسلام اس فطری کمزوری پر غالب آنے کیلئے دیتا ہے"جن کے سامنے سوال اٹھایاگیاوہ حکمران ظالم بھی نہ تھے پھر بھی لوگوں نے خلیفا وقت کے سامنےحق بات کہی۔
اپنے حق کی بات کرنا اور مطالبہ کرنا فتنہ یا انتشار نہیں۔فتنہ ، انتشار تو وہ لوگ پیدا کرتے ہیں جو دوسروں کے حقوق پر ڈاکا ڈالتے ہیں ان پر بے جا ظلم کرتے ہیں۔اگر ایسے ظالموں کے سامنے حق بات کہی جاۓ تو یہ افضل جہاد ہے اور اس راہ میں مارا جانے والا شہید ہے۔✍️📖

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share