Church of Exodus Peshawar خروج کی کلیسیا

Church of Exodus Peshawar خروج کی کلیسیا The purpose of this page is to get some knowledge about Bible and Jesus Christ.��

21/12/2025

گیت: دیواروں پے دیپ جلانا آج کی رات۔
انچارج پاسٹر عارف مسیح، پاسٹر شاہد آفتاب، پاسٹر انیل جاوید، مبشر شالیم اور مبشر حشام فاروق۔۔ ✝️🤲🎄😇

01/11/2025

بے شک۔۔ !! وہ ہماری دعاؤں کو سنتا ہے کیونکہ اس کا کان بھاری نہیں۔ وہ ہماری مدد کو آتا ہے، ہمیں بچاتا ہے، ہمیں سنبھالتا ہے کیونکہ اس کا ہاتھ چھوٹا نہیں۔۔ وہ ہمارا خدا زندہ خدا ہے۔۔ ہالیلویاہ۔۔ 🙌🤲✝️🙏🕊

25/10/2025

خداوند میں آپ کی سلامتی ہو ۔۔ 🕊✝️🙏

19/10/2025

اور اگر مَیں جا کر تُمہارے لئِے جگہ تیّار کرُوں تو پِھر آ کر تُمہیں اپنے ساتھ لے لُوں گا تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔۔ 🤲✝️🙏🌿😇🕊

13/10/2025

یوحنا 13 باب 34-35 آیت۔
▪︎میں تمہیں ایک نیا حکم دیتا ہوں کہ ایک دوسرے سے محبت رکھو۔ جس طرح میں نے تم سے محبت رکھی، تم بھی ایک دوسرے سے محبت رکھو۔ اگر تم ایک دوسرے سے محبت رکھو گے تو اسی سے سب جانیں گے کہ تم میرے شاگرد ہو۔✝️😇🙌

11/10/2025

🙏🤲✝️😇🌿

29/08/2025

زبور-16

24/08/2025

😇✝️🙌

20/07/2025

متی 5: 44
لیکِن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ اپنے دُشمنوں سے محبّت رکھّو اور اپنے ستانے والوں کے لِئے دُعا کرو۔۔ 🙇‍♂️🕊✝️😇
آمین۔۔ 🤲

11/06/2025

گیت: اٹھ جاگ مسافر دور دیا۔ 🖤✝️

عید پنتکست کے موقع پر کلیسیا کے مختلف چرچز میں عبادات کا انعقاد ہوا۔۔ 🕊🙏🤲✝️
10/06/2025

عید پنتکست کے موقع پر کلیسیا کے مختلف چرچز میں عبادات کا انعقاد ہوا۔۔ 🕊🙏🤲✝️

28/05/2025

خداوند میں آپ سب کی سلامتی ہو۔۔ میں کوشش کرتا ہوں۔۔ آپ ضرور اصلاح کیا کریں۔۔ شکریہ۔ 😇🤲✝️😔🍂🌅

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Church of Exodus Peshawar خروج کی کلیسیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Church of Exodus Peshawar خروج کی کلیسیا:

Share