Dawat o Tabligh دعوت و تبلیغ

Dawat o Tabligh دعوت و تبلیغ Religious

13/05/2025

381.2K likes, 42.7K comments. “ 🇧🇩 #বাংলাদেশী_ভাইরাল_টিকটক_ভিডিও #বাংলাদেশ🇧🇩 #ভাইরা....

13/05/2025

651.9K likes, 16.1K comments. “ 🇵🇰 🇵🇰 ”

Congrates
02/04/2025

Congrates

03/01/2025
ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا،نماز کا وقت ہوا، تبل...
18/04/2023

ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا،
نماز کا وقت ہوا، تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان وضو کر کے واپس آئے تو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اپنے جوتے اٹھا کر اندر داخل ہوئے اور جوتوں کو مسجد کے ایک کونے میں رکھ دیا۔
ایک مقامی بوڑھا حیرانگی سے یہ منظر دیکھ رہا تھا،
نماز ختم ہوئی تو اس بوڑھے نے جماعت کے امیر سے پوچھا کہ : وضو کے بعد ان لوگوں نے اپنے جوتے اندر کیوں رکھے،
امیر جماعت نے جواب دیا : حفاظت کیلئے، تاکہ کوئی باہر سے اٹھا کر نہ لے جائے۔
بوڑھے نے پوچھا : کیا آپ کے ملک میں مسجد کے باہر سے جوتے چوری ہو جاتے ہیں؟
امیر جماعت نے کہا : جی ہاں، بدقسمتی سے،
تو بوڑھے نے کہا کہ : پھر آپ یہاں اتنی دور ہمارے ملک میں کیا تبلیغ کرنے آئے ہیں، تبلیغ کی سب سے زیادہ ضرورت تو آپ کی قوم کو ہے کیونکہ ہمارے ہاں تو مسجد کے اندر یا باہر سے کوئی چیز چوری نہیں ہوتی۔

06/03/2023

Raiwind salana jor 2023 2023

23/02/2023

Raiwind ijtimaa 2022

Raiwind k Jorh may bethny ki tarteeb
22/02/2023

Raiwind k Jorh may bethny ki tarteeb

Ijtima dua
18/02/2023

Ijtima dua

Share kary....
17/02/2023

Share kary....

23/01/2023

‏یہ امریکہ کے مشہور جج Frank Caprio ہیں۔.. کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں, مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔
انکی عدالت میں پیش مقدمات کی شفافیت اسطرح ھے کہ TV چینلز پر لائیو دکھائے جاتے ہیں اور امریکہ کے بہترین ججوں میں انکا شمار کیا جاتا ھے.. یہ سفر کر رہے ہیں... نہ کوئی پروٹوکول.. نہ کوئی نوکر.., ھاتھ میں اپنا بیگ اٹھا کر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں. اسی وجہ سے یہ لوگ آج کل دنیا پر حکومت کرتے ہیں. 👍👍

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923150966443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat o Tabligh دعوت و تبلیغ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share