23/04/2026
یہ منظر اس وقت کا ہے جب 'ترجمانِ القسام'، ابو عبیدہ، دیگر اہلِ غزہ کی طرح اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہجرت کا کٹھن سفر طے کرنے پر مجبور ہوئے۔ ایک ایسا لمحہ جو ان کے عزم اور ان کے
انسانی پہلو کی عکاسی کرتا ہے۔
#ابوعبیدہ #غزہ #فلسطین