We Proud To Be Muslim نفخر بأن نكون مسلمين

We Proud To Be Muslim نفخر بأن نكون مسلمين السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
د فیسبوک د پاڼي خپروني خپل ملګرو سره شريک کړي مننه

02/07/2025

تكره کړی می په زړه د مینی تنده

Send a message to learn more

02/07/2025

شيخ امين الله البشاوري حفظه الله

29/06/2025

ولا يأتونك بمثل القرآن

29/06/2025

بیان ضرور واورئ

کله چې خپل پلار یا مشر ورور درته نصیحت کول بس کړل پوی شه چې د هغه له زړه وتلی یې او هغه پخوا په شان ورته ګران نه یې:
28/06/2025

کله چې خپل پلار یا مشر ورور درته نصیحت کول بس کړل پوی شه چې د هغه له زړه وتلی یې او هغه پخوا په شان ورته ګران نه یې:

دا ماشوم بہ دا گواھی ھم د اللہ پہ عدالت کی وکڑی چی مصر 9000 زرہ اسرایلیانو لہ باڈر خلاص کڑو پناہ ی ورکڑہ خوراک سخاک او د...
28/06/2025

دا ماشوم بہ دا گواھی ھم د اللہ پہ عدالت کی وکڑی چی مصر 9000 زرہ اسرایلیانو لہ باڈر خلاص کڑو پناہ ی ورکڑہ خوراک سخاک او د وسیدو سہولت ی ورکڑو خو زما د شودو د پارہ ورسرہ پیسی نہ وی او یااللہ تالہ ی پہ ولگہ شھید رالیگلی یم ۔
Copy

28/06/2025

د قیامت په ورځ به اولني حساب چا سره کيږی
#پشتو #بیان

28/06/2025

مشرکانو په نبی صلی علیه وسلم باندی تهمتونه

الله اكبر
27/06/2025

الله اكبر

27/06/2025

شيخ الإسلام إبن تيمية رحمه الله كي شان
ښکلی او بہترین انداز سرہ
بزبان شیخ القرآن عبد السلام رستمی حفظہ اللہ

اطلاعِ عامبخدمت تمام اہلِ ایمان و احبابِ جماعتکچھ دنوں سے سوشل میڈیا اور مختلف پلیٹ فارمز پر نمونۂ اسلاف، شیخ القرآن وا...
27/06/2025

اطلاعِ عام

بخدمت تمام اہلِ ایمان و احبابِ جماعت

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا اور مختلف پلیٹ فارمز پر نمونۂ اسلاف، شیخ القرآن والحدیث، حضرت العلامہ مولانا محمد عبدالجبار خاکی صاحب مدظلہ العالی (امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع باجوڑ، و نائب امیر صوبہ خیبر پختونخوا) کا ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے۔

یہ بات قابل افسوس ہے کہ مذکورہ کلپ کو مکمل سیاق و سباق کے بغیر، صرف چند خاص الفاظ یا جملے کاٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ نتیجتاً، مختلف لوگ اس کلپ سے اپنے اپنے مقاصد اور مفاہیم اخذ کر رہے ہیں، جو کہ شدید غلط فہمی، فتنے اور تفرقے کا سبب بن سکتا ہے۔

ہماری کوشش اور حقیقت حال

ہم نے پوری سنجیدگی کے ساتھ اس ویڈیو کا مکمل انٹرویو تلاش کرنے کی کوشش کی، متعدد ذرائع سے تحقیق کی، لیکن اب تک اس مکمل ویڈیو تک رسائی نہ ہو سکی۔ البتہ اتنا معلوم ہوا ہے کہ یہ انٹرویو کسی سرکاری وفد نے ریکارڈ کیا تھا، جس کا ایک جزوی حصہ کسی ذریعے سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے، جبکہ باقی انٹرویو تاحال منظرِ عام پر نہیں آیا۔

اصولی موقف کی وضاحت

اگر کوئی شخص یا دوست واقعی حضرت شیخ القرآن مولانا عبدالجبار خاکی صاحب مدظلہ العالی کا موقف جاننے میں سنجیدہ ہے تو وہ براہِ راست اُن سے رابطہ کر سکتا ہے، اُن سے بالمشافہ ملاقات کر کے، احتراماً ان کا نقطۂ نظر سن سکتا ہے۔
یقیناً اُن کا موقف وہی ہوگا جو قرآن و سنت کی روشنی میں حق و سچ پر مبنی ہو۔
اور اُنہی اصولوں و مناہج کا عکاس ہوگا جو علمائے حق اور اکابرین اشاعت التوحید والسنہ کی روایت اور فہم سے مربوط ہوں گے۔

ادھوری بات کو، سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا، کسی بھی شخص کی عزت و دینی مقام کو مجروح کر سکتا ہے اور یہ ایک انتہائی غیر مناسب، غیر شرعی اور غیر اخلاقی عمل ہے۔
ہمارا مقصد صرف اور صرف مکمل ویڈیو کی تلاش تھا تاکہ سچ واضح ہو سکے کہ

یہ ویڈیو کس ادارے یا وفد نے ریکارڈ کی؟

کس تاریخ کو کی گئی؟
اس کا مقصد و سیاق و سباق کیا تھا؟
اور آخر کیوں صرف ادھورا کلپ جاری کیا گیا؟

جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا مؤقف

الحمدللہ! جماعت اشاعت التوحید والسنہ العالمیہ کے اکابرین، علمائے کرام اور شیوخِ عظام آج بھی بقیدِ حیات ہیں، متحرک ہیں، اور ہر وقت حق بات کو ڈنکے کی چوٹ پر بیان کرنے کی صلاحیت اور جرأت رکھتے ہیں۔
لہٰذا کسی بھی ذمہ دار شخصیت کے ادھورے کلپ سے اُن کا مکمل موقف اخذ کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
فیضان سیاف سلارزئی
خادمِ جماعت اشاعت التوحید والسنہ
(ضلع باجوڑ)
Copy

Address

Hayatabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Proud To Be Muslim نفخر بأن نكون مسلمين posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share