09/06/2026
کسی بے دین کی کوشش سے جھک جائے نہیں ممکن۔
رہے گا تا ابد اونچا علم ختم نبوت کا۔
اَلحَمدُ لِلّٰه
بروز پیر *مورخہ 08 جون متّصِل نمازِ مغرب بمُقام *مسجد ابو حنیفہ رح مارکیٹ* ( بتَعاوُن امام مسجِد *محترم جناب حضرت مولانا اسرار اللہ صاحب* ) سیکٹر G3 نزد ابو حنیفہ رح مارکیٹ فیز 2 حیات آباد *پشاور میں آگاہئ عقیدہِ ختمِ نبوّت ﷺ و ردِ قادیانیت کے حوالے سے* ہفتہ وار بیان زیرِ انتظام * عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیات آباد * منعقد ہوا ۔
اہلیانِ مُحله کی بڑی تعداد شریک ھو کر فیض یاب ہوئی اور مرزا غلام قادیانی پر لعنت اور *خاتمُ الانبیاءِ وَ المُرسلِین ﷺ* 🌹 پر پُختہ ایمان کا عہد دہرایا ۔
قبل از اختتامی دعا کارِ ختمِ نبوّت کی *مزید ترویج* کیلئے حاضرین سے *مجلِس کا کارکن* بننے کا تقاضا کیا گیا ۔ *اللّٰه ربّ العزّت ﷻ* اپنے دربار میں قبول فرما کر سب کو جزائے خیر عطا فرمائے ، آمین ۔۔
مبلغ۔جناب ماسٹر محمد نعمان صاحب
اَجرُکم علَی اللّٰه عزّ وَ جَل ۔۔۔
مِنجانِب : عالَمِی مَجلِس تحفّظِ ختمِ نبوّت حیات آباد پشاور