Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Hayatabad Peshawar

Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Hayatabad Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Hayatabad Peshawar, Religious organisation, Hayatabad, Peshawar.

کسی بے دین کی کوشش سے جھک جائے نہیں ممکن۔رہے گا تا ابد اونچا علم ختم نبوت کا۔اَلحَمدُ لِلّٰه  بروز پیر *مورخہ 08 جون متّ...
09/06/2026

کسی بے دین کی کوشش سے جھک جائے نہیں ممکن۔
رہے گا تا ابد اونچا علم ختم نبوت کا۔
اَلحَمدُ لِلّٰه
بروز پیر *مورخہ 08 جون متّصِل نمازِ مغرب بمُقام *مسجد ابو حنیفہ رح مارکیٹ* ( بتَعاوُن امام مسجِد *محترم جناب حضرت مولانا اسرار اللہ صاحب* ) سیکٹر G3 نزد ابو حنیفہ رح مارکیٹ فیز 2 حیات آباد *پشاور میں آگاہئ عقیدہِ ختمِ نبوّت ﷺ و ردِ قادیانیت کے حوالے سے* ہفتہ وار بیان زیرِ انتظام * عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیات آباد * منعقد ہوا ۔
اہلیانِ مُحله کی بڑی تعداد شریک ھو کر فیض یاب ہوئی اور مرزا غلام قادیانی پر لعنت اور *خاتمُ الانبیاءِ وَ المُرسلِین ﷺ* 🌹 پر پُختہ ایمان کا عہد دہرایا ۔

قبل از اختتامی دعا کارِ ختمِ نبوّت کی *مزید ترویج* کیلئے حاضرین سے *مجلِس کا کارکن* بننے کا تقاضا کیا گیا ۔ *اللّٰه ربّ العزّت ﷻ* اپنے دربار میں قبول فرما کر سب کو جزائے خیر عطا فرمائے ، آمین ۔۔

مبلغ۔جناب ماسٹر محمد نعمان صاحب

اَجرُکم علَی اللّٰه عزّ وَ جَل ۔۔۔

مِنجانِب : عالَمِی مَجلِس تحفّظِ ختمِ نبوّت حیات آباد پشاور

01/06/2026

25/05/2026

*نبی ِآخر،عظیم و برتر،رفیقِ انور،جلیل رہبر*شفیعِ محشر،وہ جامِ کوثر،روحِ معطر، رُخِ منوراَلحَمدُ لِلّٰه آج بروز پیر *مورخ...
25/05/2026

*نبی ِآخر،عظیم و برتر،رفیقِ انور،جلیل رہبر
*شفیعِ محشر،وہ جامِ کوثر،روحِ معطر، رُخِ منور
اَلحَمدُ لِلّٰه
آج بروز پیر *مورخہ 25 مئی متّصِل نمازِ مغرب بمُقام *جامع مسجد قباء* ( بتَعاوُن امام و خطیب مسجِد *محترم جناب حضرت مولانا محمد طاہر صاحب* ) سیکٹر F4 نزد شلمان پارک فیز 6 حیات آباد *پشاور میں آگاہئ عقیدہِ ختمِ نبوّت ﷺ و ردِ قادیانیت کے حوالے سے* ہفتہ وار بیان زیرِ انتظام * عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیات آباد * منعقد ہوا ۔
اہلیانِ مُحله کی بڑی تعداد شریک ھو کر فیض یاب ہوئی اور مرزا غلام قادیانی پر لعنت اور *خاتمُ الانبیاءِ وَ المُرسلِین ﷺ* 🌹 پر پُختہ ایمان کا عہد دہرایا ۔

قبل از اختتامی دعا کارِ ختمِ نبوّت کی *مزید ترویج* کیلئے حاضرین سے *مجلِس کا کارکن* بننے کا تقاضا کیا گیا ۔ *اللّٰه ربّ العزّت ﷻ* اپنے دربار میں قبول فرما کر سب کو جزائے خیر عطا فرمائے ، آمین ۔۔

مُدرس۔حضرت مولانا سلمان امتیاز صاحب

اَجرُکم علَی اللّٰه عزّ وَ جَل ۔۔۔

مِنجانِب : عالَمِی مَجلِس تحفّظِ ختمِ نبوّت حیات آباد پشاور

19/05/2026
19/05/2026

الحمدُللہ۔
بروز پیر 18 مئی کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیات آباد کے ساتھیوں نے *نگران عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیات آباد* حضرت مولانا مفتی عبدالرزاق حقانی صاحب اور رکن شوری عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاون 3 جناب حضرت مولانا عبداللہ عثمانی صاحب کی قیادت میں *جمیعت علماء اسلام پشاور کے سینئر نائب امیر محترم جناب حضرت مولانا امان اللہ حقانی صاحب*۔ مجلس علماء حیات آباد کے امیر *محترم جناب حضرت مولانا رفیع اللہ قاسمی صاحب اور جمیعت علماء اسلام پشاور کے جنرل سیکرٹری محترم جناب حضرت مولانا احمد علی مروت صاحب سے ملاقات کی اور حیات آباد میں قادیانیوں کے غیر آئینی ، غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام کے حوالے سے متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر کے اندراج اور اس پر قانونی طریقہ کار کے مطابق عمل درامد شروع ہونے پر اُن کو مبارک باد دی اور شکریہ ادا کیا۔

میں فقط خاک ہوں مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری۔یہی نسبت ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے۔اَلحَمدُ لِلّٰهآج بروز پیر *مورخہ18 مئی ...
18/05/2026

میں فقط خاک ہوں مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری۔
یہی نسبت ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے۔
اَلحَمدُ لِلّٰه
آج بروز پیر *مورخہ18 مئی متّصِل نمازِ مَغرب بمُقام *جامع مسجد النور* ( بتَعاوُن امام و خطیب مسجِد *محترم جناب حضرت مولانا قاسم حبیب صاحب* ) سیکٹر F7 فیز 6 حیات آباد *پشاور میں آگاہئ عقیدہِ ختمِ نبوّت ﷺ و ردِ قادیانیت کے حوالے سے* ہفته وار بیان زیرِ انتظام * عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیات آباد * منعقد ہوا ۔
اہلیانِ مُحله کی بڑی تعداد بیان میں شریک ھو کر فیض یاب ہوئی اور مرزا غلام قادیانی پر لعنت اور *خاتمُ الانبیاءِ وَ المُرسلِین ﷺ* 🌹 پر پُختہ ایمان کا عہد دہرایا ۔

قبل از اختتامی دعا کارِ ختمِ نبوّت کی *مزید ترویج* کیلئے حاضرین سے *مجلِس کا کارکن* بننے کا تقاضا کیا گیا ۔ *اللّٰه ربّ العزّت ﷻ* اپنے دربار میں قبول فرما کر سب کو جزائے خیر عطا فرمائے ، آمین ۔۔
مبلغ۔حضرت مولانا عبداللہ عثمانی صاحب

اَجرُکم علَی اللّٰه عزّ وَ جَل ۔۔۔

مِنجانِب : عالَمِی مَجلِس تحفّظِ ختمِ نبوّت حیات آباد پشاور

15/05/2026

✊️✊️✊️💪💪💪💪

Address

Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Hayatabad Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Hayatabad Peshawar:

Share