عملیات قرآنی APP Amaliyat Qurani

عملیات قرآنی  APP Amaliyat Qurani روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے

سلامالواح و عملیات ایپ میں رجعت، بندش اور سحر کے الگ الگ تین اعمال شامل کیے ہیں۔ نہایت اسان، زوداثر اور مجرب اعمال ہیں۔ ...
25/07/2026

سلام

الواح و عملیات ایپ میں رجعت، بندش اور سحر کے الگ الگ تین اعمال شامل کیے ہیں۔ نہایت اسان، زوداثر اور مجرب اعمال ہیں۔ یہ اعمال آپ اپنے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں اور سائل کیلئے بھی۔

مذید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

0300 5688467

سلامالواح و عملیات ایپ کا 14 اپڈیٹ ریلیز کر دیا ہے، ڈاونلوڈ کر کے اپڈیٹ کر لیں۔
30/06/2026

سلام
الواح و عملیات ایپ کا 14 اپڈیٹ ریلیز کر دیا ہے، ڈاونلوڈ کر کے اپڈیٹ کر لیں۔

27/05/2026
سلامعامل کامل ایپ کا 19 اپڈیٹ ریلیز کر دیا گیا ہے۔18 ورژن سے 19 اپڈیٹ فری ہے، اگر آپ کے پاس 18 ورژن ہے تو ترجیحات میں جا...
02/04/2026

سلام

عامل کامل ایپ کا 19 اپڈیٹ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

18 ورژن سے 19 اپڈیٹ فری ہے، اگر آپ کے پاس 18 ورژن ہے تو ترجیحات میں جا کر اپڈیٹ سسٹم سے چیک کر لیں اور ایپ کو بند کرکے دوبارہ سٹارٹ کریں اور اپڈیٹ ڈاؤنلوڈ کرکے اپڈیٹ کریں، نیز اپنا ایکٹیویشن کوڈ نکال کر اپنے سامنے رکھیں، بغیر ایکٹیویشن کوڈ کے اپڈیٹ نہ کریں۔ ایکٹیویشن کوڈ آپ کو دوبارہ صرف مکمل پیمنٹ پر ہی ملے گی۔
اپڈیٹ کرنے سے پہلے ☝🏻یہ دوبارہ پڑھ لیں۔

ایپ اپڈیٹ سسٹم سے ہی اپڈیٹ ہوگی، مجھے میسج نہ کریں کہ سینڈ کروں۔

باقی 17 اور 18 ورژن کو ریٹائر کر دیا گیا ہے اور اب دستیاب نہیں ہو نگے۔

16 ورژن سے صرف 18 ورژن پر ہی اپڈیٹ ممکن ہو گا اور پیمنٹ 6000 /20$ ہوگی۔

19 ورژن کی پیمنٹ 16000/ 80$ ہوگی، جبکہ 16 ورژن کی پیمنٹ 10000 /60$ ہی رہیگی۔

باقی 19 اپڈیٹ میں کیا اظافہ ہے، یہ آپ اپڈیٹ سسٹم میں جاکر چیک کرسکتے ہیں۔

مذید موبائل کی تبدیلی اب صرف تازہ ترین ورژن پر ہی ممكن ہوگی، پرانے ورژن کی تبدیلی نہیں ہوگی۔

سلامالحمدللہ طلسمات شرق و غرب کا حصہ دوم تیار کر لیا گیا ہے۔ حصہ دوم میں 10 طلاسم اور قوانین کا اظافہ کیا گیا ہے۔حصہ دوم...
20/01/2026

سلام

الحمدللہ طلسمات شرق و غرب کا حصہ دوم تیار کر لیا گیا ہے۔ حصہ دوم میں 10 طلاسم اور قوانین کا اظافہ کیا گیا ہے۔

حصہ دوم کا تعارفی ہدیہ پاکستان کیلئے 6000 اور بیرونی ممالک کے لئے 30 ڈالر مقرر کیا گیا ہے(محدود مدت کیلئے)۔

اپ طلسمات شرق و غرب کا ڈیمو پلے سٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.rizsoft.talismatps

مزید معلومات اور ایپ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
923005688467

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عملیات قرآنی APP Amaliyat Qurani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share