Sana muskan

Sana  muskan 𝒔𝒂𝒏𝒂 𝒎𝒖𝒔𝒌𝒂𝒏 sanamuskan431

14/08/2026

Hi friends

یاد رکھیں۔۔۔!!!زندگی میں دولت، شہرت اور تعریفیں عارضی ہوتی ہیں۔ مگر مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے لوگ اللہ کی بہت بڑی نع...
11/08/2026

یاد رکھیں۔۔۔!!!
زندگی میں دولت، شہرت اور تعریفیں عارضی ہوتی ہیں۔
مگر
مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے لوگ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں۔ اس لیے ان ہاتھوں کی قدر کریں جو آپ کے گرنے سے پہلے آپ کو سہارا دیتے ہیں، کیونکہ یہی ہاتھ آپ کی زندگی کی اصل کامیابی اور سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ دکھ اور آزمائش میں ساتھ رہنے والوں کی قدر کریں۔۔۔!!!

04/08/2026

ایک ٹک ٹاکر کے گھر چوری ہوتی ہے اور اس کے ایک ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر تمام پولیس عملہ اس کے گھر میں جمع ہو جاتا ہے کچھ ہی گ...
06/05/2026

ایک ٹک ٹاکر کے گھر چوری ہوتی ہے اور اس کے ایک ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر تمام پولیس عملہ اس کے گھر میں جمع ہو جاتا ہے کچھ ہی گھنٹوں میں وہ چور پکڑے جاتے ہیں اور سارے کا سارا سامان بھی برآمد ہو جاتا ہے

یہ تھی ایک ٹک ٹاکر کے گھر میں ہونے والی چوری اور اسے فوری طور پر ملنے والا انصاف
اب یہاں ہم بات کرتے ہیں حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد ادریس صاحب کی کہ دن دھاڑے کچھ لوگ آتے ہیں ان کو شہید کر دیتے ہیں گولیاں مار کر اور نیوز میں یہ لکھا آتا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد ؟؟؟ اب یہ افراد کب تک نامعلوم رہیں گے ؟؟؟؟
مجھے نہیں معلوم لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ایک ٹک ٹاکر کے گھر میں چوری کرنے والے چور اگر گرفتار ہو سکتے ہیں تو ایک عالمِ دین جس کا قتل پورے عالَم کے قتل کے برابر ہے اس کے قاتل بھی ضرور پکڑے جا سکتے ہیں !😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓

آپ کو دنیا میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے
27/04/2026

آپ کو دنیا میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana muskan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share