Islami Jamiat Talaba Distt Khyber

Islami Jamiat Talaba Distt Khyber Islami Jamiat Talaba is the largest students organization in Pakistan.

This is the official page of Islami Jamiat Talaba Distt Khyber.
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کے تقدیر 💗🥀

پروگرام// اجتماع کارکنان حلقہ// سپاہاسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سپاہ کا اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا ۔اس موقع پر ناظم حلقہ مق...
25/05/2026

پروگرام// اجتماع کارکنان
حلقہ// سپاہ
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سپاہ کا اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا ۔اس موقع پر ناظم حلقہ مقداد بھائی صدر بزم شاہین باڑہ رفیق بھائی بھی موجود تھے- پروگرام میں کارکنان جمعیت نے کثرت سے شرکت کی۔

پروگرام// سٹڈی سرکل جمعیت کا مقصد اور کام۔حلقہ // الخدمت سکولخصوصی شرکت// ناظم ضلع راحت علی آفریدی و صدر تنظیم اساتذہ ضل...
24/05/2026

پروگرام// سٹڈی سرکل جمعیت کا مقصد اور کام۔
حلقہ // الخدمت سکول
خصوصی شرکت// ناظم ضلع راحت علی آفریدی و صدر تنظیم اساتذہ ضلع خیبر جناب شریف اللہ صاحب ۔
آج اسلامی جمعیت طلبہ لنڈی کوتل حلقہ الخدمت کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل منقعد کیا گیا تھا ۔جس میں ناظم ضلع راحت علی آفریدی نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان جمعیت سے مخاطب ہوئے۔اس موقع پر صدر تنظیم اساتذہ ضلع خیبر جناب شریف اللہ صاحب ، سابق ناظم ضلع برادر ہارون افریدی۔
تیمور بھائی اور متعمد باڑہ تحصیل خان محمد بھائی بھی موجود تھے۔پروگرام کے بعد کارکنان میں لٹریچر بھی تقسیم کیا گیا ۔

ممبر میٹنگ | یونٹ قرطبہ سکول سپن قبر آج یونٹ قرطبہ سکول کے زیر اہتمام ممبر میٹنگ منقعد کیا گیا تھا ۔ صدر بزم شاہین باڑہ ...
23/05/2026

ممبر میٹنگ | یونٹ قرطبہ سکول سپن قبر
آج یونٹ قرطبہ سکول کے زیر اہتمام ممبر میٹنگ منقعد کیا گیا تھا ۔ صدر بزم شاہین باڑہ رفیق بھائی اور صدر یونٹ آیاز بھائی موجود تھے ۔
بزم شاہین ضلع خیبر

پروگرام// درس قرانیونٹ// اسلامیہ سکول شیخ آباد آج بزم شاہین اسلامیہ سکول کے زیر اہتمام درس قران پروگرام منقعد کیا گیا تھ...
22/05/2026

پروگرام// درس قران
یونٹ// اسلامیہ سکول شیخ آباد
آج بزم شاہین اسلامیہ سکول کے زیر اہتمام درس قران پروگرام منقعد کیا گیا تھا ۔ ناظم ضلع برادر راحت علی آفریدی ۔صدر بزم شاہین باڑہ رفیق بھائی اور مقداد ناظم سپاہ اور صدر اسلامیہ سکول یونٹ برادر معاذ موجو تھے ۔

پروگرام// اجتماع رفقاء حلقہ// غنڈی جمرود آج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ غنڈی کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء منقعدہ کیا گیا تھا ۔ا...
17/05/2026

پروگرام// اجتماع رفقاء
حلقہ// غنڈی جمرود
آج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ غنڈی کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء منقعدہ کیا گیا تھا ۔اس موقع ناظم حلقہ غنڈی برادر عبدل احد بھی موجود تھے۔

پروگرام// اجتماع رفقاء حلقہ// سپاہ باڑہآج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سپاہ کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء منقعدہ کیا گیا تھا ۔اس ...
17/05/2026

پروگرام// اجتماع رفقاء
حلقہ// سپاہ باڑہ
آج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سپاہ کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء منقعدہ کیا گیا تھا ۔اس موقع ناظم حلقہ سپاہ برادر مقداد بھی موجود تھے۔

جامعات کمائی کا ذریعہ نہیں بلکہ تحقیق کا مراکز ہونی چاہیےناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر وسیم حیدر
09/05/2026

جامعات کمائی کا ذریعہ نہیں بلکہ تحقیق کا مراکز ہونی چاہیے
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر وسیم حیدر

09/05/2026

باڑہ سیاسی اتحاد کا منعقد امن مارچ کے حوالے سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خیبر برادر راحت علی کا پیغام۔

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر۔صدر بزم شاہین ضلع خیبر برادر واقف آفریدی کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے ناظم ضلع نے ذمہ...
07/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر۔

صدر بزم شاہین ضلع خیبر برادر واقف آفریدی کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے ناظم ضلع نے ذمہ داران سے مشاورت کے بعد برادر نور تاج کو قائم مقام صدر بزم شاہین ضلع خیبر مقرر کیا گیا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
اور واقف کو بہترین صحت عطاء فرمائے ۔
آمین ۔

گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلے بر قمبر کے ایس ایس ٹی ٹیچر مسافر شاہ کو سکول کے سامنے نامعلوم افراد کی جانب سے شہید کرنا ا...
06/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلے بر قمبر کے ایس ایس ٹی ٹیچر مسافر شاہ کو سکول کے سامنے نامعلوم افراد کی جانب سے شہید کرنا انتہائی بزدلانہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک معلم پر حملہ ہے بلکہ پورے تعلیمی نظام اور معاشرے کے امن پر حملہ ہے۔
مطالبہ کیا جاتا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور اساتذہ و تعلیمی اداروں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے، کیونکہ جس معاشرے میں اساتذہ محفوظ نہ ہوں وہاں ترقی ممکن نہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
— راحت علی آفریدی
ناظم، اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خیبر

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Distt Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat Talaba Distt Khyber:

Share