01/03/2025
حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اپنے شاہکار مکتوبات میں لکھا ہے:
’’جس کا رمضان منتشر اور بے ترتیب گزرے گا، اس کا پورا سال انتشار و بے ترتیبی کا شکار رہے گا اور جس کا رمضان مجتمع اور قیمتی گزرے گا اس کا پورا سال ایسا ہی ہوگا۔‘‘