Dawateislami Pattoki

Dawateislami Pattoki مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے. انشاءاللہ عزوجل

29/05/2026

📰 تحصیل پتوکی میں عید قرباں کےدوسرے روز بھی قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کا سلسلہ رہا
جمبر خورد (تحصیل پتوکی) میں بنائے گئے گودام میں کھالیں پہنچائی گئی ، اسلامی بھائیوں نے نمک لگاکر کھالوں کو محفوظ بنایا

*قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیں اور دین کے کاموں میں حصہ ملائیں**📍 مرکزی کیمپ:**مدرستہ المدینہ، دربار روڈ، محلہ احم...
25/05/2026

*قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیں اور دین کے کاموں میں حصہ ملائیں*

*📍 مرکزی کیمپ:*
*مدرستہ المدینہ، دربار روڈ، محلہ احمد نگر پتوکی*
0300-9411992
0304-4166692
0308-1399394

*🔷 سب کیمپس:*
*🔹 لاہور والا اڈہ، نزد زین ملک شاپ ، ملتان روڈ پتوکی*
0304-9434019
0307-5013507
0323-7867697

*🔹 جامع مسجد فیضان مدینہ، مدینہ کالونی پتوکی*
0341-2214684
0323-7123507
0321-9116516

*🔹 مدنی مرکز فیضان مدینہ، منڈیانوالہ روڈ پرانی منڈی پتوکی*
0315-6425042
0303-8097226
0306-4286724

*🔹 مزمل بازار، پرانی منڈی پتوکی*
0303-4008189
0301-7548040
0300-4518699

*📞 گھر بیٹھے کال کریں*
*کھال آپکے گھر سے اٹھا لیں گے*

02/05/2026

پتوکی میں شرعی اصولوں کے مطابق اچھے جانوروں کا انتخاب
اجتماعی قربانی دعوت اسلامی کے ساتھ
گائے فی حصہ : 30000
گائے فی حصہ : 20000
رابطہ 📞
0315-6425042
0300-9411992

31/03/2026

امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب کا تعزینی پیغام
مولانا حافظ ریاض الحسن عطاری مدنی کے انتقال پر

21/03/2026

مولانا ریاض الحسن عطاری مدنی مرحوم کے لیے ایصال ثواب و دعا
مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہڑ ٹاؤن لاہور

اطلاع نماز جنازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 📢شاہد احسان الحق کے صاحبزادےابو الحسن اور غلام رسول کے بھائی جانتقریباً 24 سال کی عمر میں چند ...
18/03/2026

اطلاع نماز جنازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 📢
شاہد احسان الحق کے صاحبزادے
ابو الحسن اور غلام رسول کے بھائی جان
تقریباً 24 سال کی عمر میں چند دن پہلے درس نظامی (عالم کورس) مکمل کرنے والے
مولانا حافظ ریاض الحسن عطاری مدنی
روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے
نماز جنازہ آج 18 مارچ بروز بدھ
رات دس بجے 10:00
سٹی پارک، اے سی آفس، فیصل کالونی پتوکی میں ادا کی جائے گی
مفتی دعوت اسلامی، شیخ الحدیث، حضرت علامہ مولانا ہاشم خان عطاری صاحب (لاہور) نماز جنازہ کی امامت فرمائیں گے
تمام عاشقان رسول شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

08/03/2026

منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کی دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ حاضری و نیک خواہشات کا اظہار

21/02/2026

شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت باکسز لگانے کا سلسلہ جاری
29 دسمبر 2025کو پتوکی پنجاب کے مختلف مقامات پر اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے نئے باکسز لگائے گئے

*خوشخبری 📢**دعوت اسلامی کے زیر اہتمام**آخری عشرے کا**🌹 ۔۔۔ اجتماعی اعتکاف ۔۔۔ 🌹**بمقام 👇🏻**📍 مدنی مرکز فیضان مدینہ،منڈیا...
21/02/2026

*خوشخبری 📢*
*دعوت اسلامی کے زیر اہتمام*
*آخری عشرے کا*
*🌹 ۔۔۔ اجتماعی اعتکاف ۔۔۔ 🌹*
*بمقام 👇🏻*
*📍 مدنی مرکز فیضان مدینہ،منڈیانوالا روڈ پرانی منڈی پتوکی*
*جس میں آپ سیکھ سکیں گے*
*🔸 وضو اور غسل کے مسائل 🚿*
*🔸 نماز کا عملی طریقہ Practical*
*🔸نماز جنازہ کا طریقہ*
*🔸 اذکار نماز*
*🔸درست مخارج کیساتھ قرآن پاک پڑھنے کا طریقہ*
*🔸 مسنون دعائیں اور بہت کچھ*
*📌 اس موقع سے فائدہ اٹھائیں*
*📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے پوسٹ پر دئیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں*

10/02/2026

📰 نیوز مدنی چینل
پھولنگر تحصیل پتوکی پنجاب میں 22جنوری کو شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز کے تحت تقسیم اسناد اجتماع ہوا
رکن شوریٰ حاجی محمداظہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا
شرکاء کو روزے رکھنے، اعتکاف کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی ترغیب دلائی

Address

Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawateislami Pattoki:

Share