29/10/2025
Sometimes in life, we become like this broken tree...
Our roots grow weak, our hopes fade away.
But God never leaves us alone —
He sends someone, a friend, or a believer to hold us up,
and we stand tall again. 💚
📖 “Two are better than one, for if they fall, one will lift up his companion.”
(Ecclesiastes 4:9-10)
کبھی کبھی زندگی میں ہم بھی اس درخت کی طرح ٹوٹ جاتے ہیں...
جڑیں کمزور پڑ جاتی ہیں، امیدیں مرجھا جاتی ہیں۔
مگر خدا ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتا —
وہ کسی دوسرے دل، کسی دوست، کسی ایمان والے کے ذریعے ہمیں سہارا دیتا ہے،
اور ہم دوبارہ کھڑے ہو جاتے ہیں۔ 💚
📖 "دو ایک سے بہتر ہیں کیونکہ اگر وہ گریں تو ایک اپنے ساتھی کو اُٹھا لے گا۔"
(واعظ 4:9-10)