Khalifa Riasat Ali Tahiri

Khalifa Riasat Ali Tahiri New Official Page Of Khalifa Riasat Ali Bakhshi Tahiri (R.A) Apna Markaz Chamanstan e Tahiria Pasrur

11/08/2026

معراج کی شب کہتا تھا خدا توں اور نہیں میں اور نہیں

10/08/2026
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یکم اگست 2026 بروز ہفتہ بعداز نماز عشاء جامع مسجد تاجدارِ مدینہ شہاب پورہ میں ماہانہ ...
04/08/2026

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یکم اگست 2026 بروز ہفتہ بعداز نماز عشاء جامع مسجد تاجدارِ مدینہ شہاب پورہ میں ماہانہ روحانی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں تلاوت ، نعت ، نصیحت اور مرشد کی شان میں منقبت پڑھیں گئی اور اس کے بعد خلیفہ فقیر صلاح الدین ایوبی طاہری صاحب آپ کا خطاب ہوا۔

پروگرام کے حوالے سے لی گئیں چند تصاویری جھلکیاں

منجانب: جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت و جمعیت علمائے طاہریہ ضلع سیالکوٹ زون1

28/07/2026

شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

🌹✨ ماہانہ گیارہویں شریف ✨🌹الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 25 جولائی 2026ء کو اپنا مرکز چمنستان طاہریہ پسرور میں ما...
26/07/2026

🌹✨ ماہانہ گیارہویں شریف ✨🌹
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 25 جولائی 2026ء کو اپنا مرکز چمنستان طاہریہ پسرور میں ماہانہ گیارہویں شریف کا بابرکت پروگرام منعقد ہوا۔ 🤲🏻🌹
جس میں خصوصی بیان فقیر صلاح الدین ایوبی طاہری صاحب نے فرمایا، جبکہ احباب و دوستوں نے بھرپور شرکت فرمائی۔ 🌹✨
اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کی حاضری، محبت اور عقیدت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
🌹 منجانب: جماعت اصلاح المسلمین ضلع سیالکوٹ زون 1 🌹

Address

Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalifa Riasat Ali Tahiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share