Ahlahadith Youth Force Munday Ki Barian Sialkot Pakistan

Ahlahadith Youth Force Munday Ki Barian Sialkot Pakistan ہمارا عزم ہماری آواز
قران و سنت کا نفاذ
Our Commitment To Our Voice
Qurano Sunna

03/01/2026

مسجدیں اب پراپرٹیاں ہیں جو مرضی کرو کون سا کسی نے پوچھنا ہے ؟
جس کی لاٹھی اسکی بھینس
Ahlahadith Youth Force Munday Ki Barian Sialkot Pakistan

13/12/2025

باتیں سنو تو کہتے ہیں کہ ہم انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں اور کرتوت دیکھو تو خبیث کائنات لگتے ہیں

آج کل جلسہ کروانے والے اور اس میں مولوی آنے والے سب کاروبار کر رہے ہیں
www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

21/11/2025

واہ ساجد صاحب واہ کمال کر دتا جے
😂😂😂
رن مرید کا تعنہ دینے والوں کا بیرا غرق کر دیا ہے
www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

17/11/2025

مال چوری کرنے والا اتنا بڑا ڈاکو نہیں جتنا بڑا دین کا چور ڈاکو ہے

اصل جو لفظ توہین ہے ہم نے اسکو چوروں ڈاکوؤں کیلئے بھی استعمال کرنے کو غلط سمجھ لیا ہے

درد بھری گفتگو

جس کا وعدہ نہیں اسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

اھلا و سھلاً مرحباً مولانا منظور احمد صاحب کو مرکزیہ میں شمولیت پر محترمہ مریم نواز صاحبہ کی موجودگی میں عشائیہ جلد دیا ...
08/11/2025

اھلا و سھلاً مرحباً
مولانا منظور احمد صاحب کو مرکزیہ میں شمولیت پر محترمہ مریم نواز صاحبہ کی موجودگی میں عشائیہ جلد دیا جائے گا
www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

27/10/2025

یہی وہ سوچ فکر ہے جس کے سبب اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو گستاخ اور کافر کرار دے کر قتل کیا جاتا ہے
ایسے لوگوں کا کڑا احتساب ھونا چایئے

www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

20/09/2025

پاکستانی قوم خاص کر سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کیلئے پاکستان آرمی چیف کا اہم کلپ
www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

09/09/2025

کیا مبلغین کا قبلہ صرف پیسہ ہے ؟

شیخ اکرم زاہد بھٹوی صاحب نے کمال کی ترجمانی کی ہر کارکن کی
آج تک بہت جگہ ایسی شکایت آئیں کہ فلاں وقت دے کر آتا نہیں فلاں عالم دوسری جگہ چلا گیا

آخر جب بھٹوی صاحب خود اس درد کے شکار ہوۓ تو منبر پر دوا بن گئے سب کے لیے

ویسے بغیر کسی شرعی عذر کے وقت دے کر پروگرام میں نا آنے والے خطیب کو کوئی حق نہیں منبر کی زینت بننے کا
کیونکہ جس کا عہد نہیں اس کا ایمان نہیں جس کا ایمان ہی نہیں وہ کیا خاک دوسروں کو درس دے گا

Ahlahadith Youth Force Munday Ki Barian Sialkot Pakistan

04/09/2025

کون کہتا ہے اہل حدیث سرکار کی آمد کا نعرہ نہیں
لگاتے ?

سرکار کی آمد مرحبا ___منٹھار کی آمد مرحبا
از مولانا سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ
Ahlahadith Youth Force Munday Ki Barian Sialkot Pakistan

پیرا فورس سے گزارش ہے کہ تحصیل پسرور کے گاؤں  منڈیکی بیریاں میں بھی بہت زیادہ ناجائز تجاوزات پہ قبضہ ہے اور گلی محلوں سے...
12/08/2025

پیرا فورس سے گزارش ہے کہ تحصیل پسرور کے گاؤں منڈیکی بیریاں میں بھی بہت زیادہ ناجائز تجاوزات پہ قبضہ ہے اور گلی محلوں سے گزرنا تک محال ہے
برائے مہربانی خاص طور پہ گلی محلوں کو سیڑیوں سے پاک کیا جائے ۔ شکریہ
www.facebook.com/AYFMundayKiBarianSKT

Address

Munday Ki Barian
Pasrur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahlahadith Youth Force Munday Ki Barian Sialkot Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share