10/12/2021
صدر مرکزی دفتر مجلس علماء اھلبیت پاراچنار علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کا اپنے کابینہ کے ہمراہ جامعہ کوثر اسلام آباد آمد
اور جناب حجتہ السلام و المسلمین علامہ شیخ انور نجفی سے ملاقات، اور مذہبی امور پر خصوصی گفتگو........