Majlis Ullama Parachinar

Majlis Ullama Parachinar Unity

قدس عالم اسلام کا مسلہ ہے .اما خمینی رہ.غاصب اسراءیل جو کہ 60 سال سے زاید قبلہ اول پر قابض ہے .کہاں ہے وہ اسلامی حکمران,...
10/07/2015

قدس عالم اسلام کا مسلہ ہے .اما خمینی رہ.
غاصب اسراءیل جو کہ 60 سال سے زاید قبلہ اول پر قابض ہے .کہاں ہے وہ اسلامی حکمران,خادم الحرمین اور مظلوموں کے حمایت کرنے والےجو کہ قبلہ اول اور فلسطینی کے مظلوم عوام سے حمایت کریں.صد افسوس کہ آج آل سعود مثل یہود خود وخشی درندے بن کے اپنےمسلمان بھایوں پے حملے کرتے ہیں.ہم مرکزی دفتر مجلس علماء اہل بیت ع پاراچنار اسراءیل کی غاصبانہ قبضہ اور دنیامیں مسلمانوں پر ظلم وستم کی پر زور مزمت کرتے ہیں.اور متحد ہونے کی اپیل کرتے ہے.

Ayatullah Sistani condemns the recent attack on Friday prayer at Imam Sadiq Mosque. Kuwait
03/07/2015

Ayatullah Sistani condemns the recent attack on Friday prayer at Imam Sadiq Mosque. Kuwait

02/07/2015
بلآخر فرسٹ ؛سيکنڈ؛ تهرڈ کو اور 16ديگر طلاب وطالبات کو انعامات تقسيم کي گءے،
03/06/2015

بلآخر فرسٹ ؛سيکنڈ؛ تهرڈ کو اور 16ديگر طلاب وطالبات کو انعامات تقسيم کي گءے،

جسميں شرکانے امام زمانە ع کے متعلق مجلس علماء اهل بيت کے بزرگ علماء سے سوالات کي گءے اور انهو نے جوابات دﺉ
03/06/2015

جسميں شرکانے امام زمانە ع کے متعلق مجلس علماء اهل بيت کے بزرگ علماء سے سوالات کي گءے اور انهو نے جوابات دﺉ

اج مرکزي دفتر مجلس علماء اهل بيت پاراچنار ميں 15شعبان المعظم جشن ظهور پر نور حضرت امام زمانە هوا جس ميں علماء  کرام اور ...
03/06/2015

اج مرکزي دفتر
مجلس علماء اهل بيت پاراچنار ميں 15شعبان المعظم جشن ظهور پر نور حضرت امام زمانە هوا جس ميں علماء کرام اور دانشور حضرات اور مختلف قرآني سنٹر کے طلاب اور طالبات نے شرکت کي.

اطلاع عام
12/05/2015

اطلاع عام

12/05/2015

یمن کے حوالے سے مرکزی دفتر مجلس علماء اہل بیت ؑ پاراچنار پاکستان میں ہنگامی پریس کانفرنس ہوا ۔جس میں علماء کرام اور قبائیلی عمائدین نے شرکت کی ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حمد علی روحانی ،باقر علی حیدری نے کہا کہ آل سعود قبلہ اول سے کیوں دفاع نہیں کرتے جبکہ 60 سال سے زیادہ اسرائیل کے قبضے میں ہے۔حلانکہ خادم الحرمین کا ادعا کرتے ہوئے آج تک قبلہ اول سے کیوں خاموش تماشائی بیٹھے ہے۔
تمام مسلمانو ں سے اپیل ہے۔ کہ وہ اتحاد کو برقرار رکھیں۔اور استعمار کی سازشوں کی بیخ کنی کریں۔اور حقوق بشریت ،(اقوام متحدہ ) سے پر زور مطابہ کرتے ہے۔کہ یمن کے مسئلے میں باتوں تک محدود نہ رھیں۔

ہم تمام مسلمانوں کو شھادت حضرت امام موسی ٰ کاظم علیہ السلام کی تعزیت و تسلیت  پیش کرتے ہیں۔
12/05/2015

ہم تمام مسلمانوں کو شھادت حضرت امام موسی ٰ کاظم علیہ السلام کی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

شهادت ام المصایب حضرت زینب سلام الله علیها   in   Majlis Ullama parachinar Pakistan
06/05/2015

شهادت ام المصایب حضرت زینب سلام الله علیها
in Majlis Ullama parachinar Pakistan

Address

Parachinar

Telephone

+92-926-310002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis Ullama Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share