Al Mehdi Trust Borki Parachinar

Al Mehdi Trust Borki Parachinar These page is the voice of poor people they have no good money and they don't get a good education a

30/07/2018
18/05/2018
27/01/2018

سرحدی والی بال ٹورنامنٹ(بوڑکی)
جو بھی حصہ لینا چاہتے ہیں وہ نیچے پوسٹر میں دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
اور
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
شکریہ
:

01/12/2017

بوڑکی میں FC کی فائرنگ 2 شدید زخمی

بوڑکی پاراچنار کا سرحدی علاقہ ہے جہاں کچھ دن پہلے FC والوں نے عارضی چیک پوسٹ بنا رکھی تھی۔ اس چیک پوسٹ تک کئی راستے جاتے ہیں لیکن FC والے گاوں کے درمیان سے گزرتے ہیں۔ جس سے گاوں کی چادر و چاردیواری کی حرمت پامال ہوتی تھی۔ گاوں والوں نے ان سے کئی دفعہ درخواست کی کہ متبادل راستہ اختیار کیا کریں۔ اعلی حکام تک بھی آواز پہنچائی گئی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
آج اسی رستے سے گزرتے ہوئے گاوں کے نوجوانوں نے انہیں روکا تو FC والوں ان پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ جس سے دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ FC والوں نے انتقامی کاروائی کرکے 8 جوانوں کو گرفتار کرلیا۔
کرم ایجنسی ایک قبائلی علاقہ ہے یہاں پردے کی پاسداری زندگی سے بھی زیادہ اہم سمجھی جاتی ہے۔ جب کہ FC والوں سے کئی دفعہ درخواست کرنے کے باوجود انہوں نے گاوں کے درمیان سے گزرنا بند نہ کیا حالانکہ انہیں متبادل راستے بھی دئے گئے۔ جس کی وجہ سے عوام کے اندر سخت غم وغصہ پایا جاتا تھا۔ آج کا حادثہ بھی ایسے ہی ماحول کی پیداوار ہے۔
فائرنگ سے زخمی ہونے اور گرفتاری کے خلاف عوام میں سخت دکھ وغم پایا جا رہا ہے۔
عوام نے چیف آف سٹاف اور متعلقہ حکام سے اس سلسلے میں داد خواہی کی اپیل کی ہے۔
یاد رہے کہ FC کرم ایجنسی والوں سے کوئی ذاتی عناد رکھتی ہے۔ اس سے پہلے بھی FC نے یہاں کے نہتے عوام پر کئی دفعہ فائرنگ کی ہے۔ جس میں درجنوں لوگ شہید اور زخمی ہوئے تھے۔

Address

Parachinar
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mehdi Trust Borki Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category