Imamia Colony Parachinar

Imamia Colony Parachinar Love and Respect

"دعائے عرفہ" و "مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام"بمطابق : 09 ذوالحجہ ، بروز : منگلبوقت: ٹھیک 2:00 بجے دوپہربمقا...
25/05/2026

"دعائے عرفہ"
و
"مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام"

بمطابق : 09 ذوالحجہ ، بروز : منگل

بوقت: ٹھیک 2:00 بجے دوپہر
بمقام: امامیہ کالونی امام بارگاہ

تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کہ ساتھ شرکت کی گزارش ہے.

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کرم ابو الفضل یونٹ پارا چنار

الحمد اللہ آج وی-سی کرکٹ ٹورنامنٹ حلقہ طوطکی 2 امامیہ کالونی نے اپنے نام کر دیا۔۔
24/05/2026

الحمد اللہ آج وی-سی کرکٹ ٹورنامنٹ حلقہ طوطکی 2 امامیہ کالونی نے اپنے نام کر دیا۔۔

"شہیدِ امت کانفرنس"`سلسلۂ چہلم رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای و رفقاء`🗓️ بروز اتوار | 12 اپریل 2026🕘 بعد از...
11/04/2026

"شہیدِ امت کانفرنس"
`سلسلۂ چہلم رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای و رفقاء`

🗓️ بروز اتوار | 12 اپریل 2026
🕘 بعد از نمازِ مغربین
📍 مقام: امامیہ کالونی، امام بارگاہ

تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن، ضلع کرم ابوالفضل یونٹ (پارا چنار)

30/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
زوجہ علی جنان مادر بابو دلدار حسین اینڈ ساجد حسین (ڈاڈانی) بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز پیر دن 1 بجے امامیہ کالونی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔۔
الفاتحہ

آج امام بارگاہ امامیہ کالونی پاراچنار میں عید الفطر کے نماز کے مناظررہبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای سے تجدید عہد کرتے ہوئے...
21/03/2026

آج امام بارگاہ امامیہ کالونی پاراچنار میں عید الفطر کے نماز کے مناظر
رہبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای سے تجدید عہد کرتے ہوئے نمازیوں نے ان کے تصاویر ہاتھ میں اٹھائیں ہوئیں ہیں

امام بارگاہ امامیہ کالونی میں نماز عیدالفطر 8 بجے آغائے مزمل حسین فصیح کی اقتدا میں ادا کی جائے گی تمام مومنیں وقت کی پا...
20/03/2026

امام بارگاہ امامیہ کالونی میں نماز عیدالفطر 8 بجے آغائے مزمل حسین فصیح کی اقتدا میں ادا کی جائے گی تمام مومنیں وقت کی پابندی کرے۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مدافع اہلبیت ع ابو عماد آج شھید لاریجانی کے جنازے میں شرکت کیلئےجا رہے تھے کہ...
18/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مدافع اہلبیت ع ابو عماد آج شھید لاریجانی کے جنازے میں شرکت کیلئےجا رہے تھے کہ راستے میں کار ایکسیڈنٹ ہوا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئے۔۔

14/03/2026

گفتار
ذاکرین زاہد حسین اینڈ ساجد حسین در امامیہ کالونی پاراچنار

13/03/2026

امام حسین ع بی بی نوار کے گھر میں مہمان

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Colony Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share