Tehreek e Hussaini

Tehreek e Hussaini It is a community organization in Parachinar.

Salam farmandy
10/04/2023

Salam farmandy

حاجی اصغر حسین (پیواڑ) کی بھابی دختر علی حسین بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں. مرحومہ کی نماز جنازہ آج 22 مارچ بروز بدھ مرکز...
22/03/2023

حاجی اصغر حسین (پیواڑ) کی بھابی دختر علی حسین بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں. مرحومہ کی نماز جنازہ آج 22 مارچ بروز بدھ مرکزی امام بارگاہ حرم شاہ پیواڑ میں ادا کی جائے گی. جبکہ فاتحہ خوانی پاراچنار میں حاجی اصغر حسین کے گھر میں ہوگی.
منجانب: سوگوار خانوادہ. بواسطہ تحریک حسینی

16/09/2022
09/09/2022
07/09/2022
ٹحریک حسینی کے نائب صدر, کونسل اور ٹیم اراکین نے آج امام بابا علی شاری کا تنظیمی دورہ کیا اور حسب معمول اپنے یونٹ سازی م...
30/08/2022

ٹحریک حسینی کے نائب صدر, کونسل اور ٹیم اراکین نے آج امام بابا علی شاری کا تنظیمی دورہ کیا اور حسب معمول اپنے یونٹ سازی مہم کے دوران یونٹ کی تنظیم نو کرائی.

30/08/2022

‎پاراچنار میں قومی طور پر سیلاب متاثرین کے لئے امدادی مہم کے دوران مختلف چوکوں پر قائم کردہ امدادی کیمپوں میں آج تیسری روز بھی لوگ متاثرین کے لئے نقد رقومات و دیگر اشیاء جمع کر رہے ہیں

28/08/2022
انجمن حسینیہ کے زیر نگرانی مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں آج مختلف تنظیموں،  فلاحی اداروں اور علماء کرام کے درمیان ایک ا...
28/08/2022

انجمن حسینیہ کے زیر نگرانی مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں آج مختلف تنظیموں، فلاحی اداروں اور علماء کرام کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوا ۔ جس میں سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین ،نائب صدر تحریک حسینی بمعہ اراکین ،علماء کرام ، سماجی کارکنان اور دیگر شخصیات موجود تھے ۔
اس میٹنگ میں طے پایا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پاراچنار شہر اور دیہات میں باقاعدہ چندہ کیمپ لگائے جائیں گے جس میں سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کیا جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ ملبوسات ، نقد رقم ، اشیائے خوردونوش ، اور دیگر ضروری اشیاء آپ کسی بھی وقت انجمن حسینیہ دفتر لا سکتے ہیں ۔

https://youtu.be/nh9XSggI9Xk
28/08/2022

https://youtu.be/nh9XSggI9Xk

پروپیگنڈہ کیا ہےعلامہ الطاف حسین ابراہیمیتحریک حسینی پاراچنارHussaini International Movement

Address

Parachinar
26300

Telephone

+923085045010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tehreek e Hussaini:

Share