Here Parachinar

Here Parachinar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Here Parachinar, Religious organisation, parachinar, Parachinar.

19/12/2022

یہ پاراچنار کے دریا کرم میں کیا ہو رہا ہے۔ باقی عوام پہ پابندی ہیں اور حکومت والے خود جس وقت چاہئے مچھلی پکڑ سکتے ہیں ؟

17/12/2022

اسلام آباد
کھبی مسکرانا بھی چاھیے
کرم پاراچنار کے نوجوان
نمل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس
آمن، محبت 🌸

زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا حوبصورت مناظر۔ پاراچنار پاکستان 🌸
04/12/2022

زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا حوبصورت مناظر۔ پاراچنار پاکستان 🌸

پاراچنار میں زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا حوبصورت مناظر۔
30/11/2022

پاراچنار میں زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا حوبصورت مناظر۔

 #پاراچنار حجت الاسلام و المسلمین شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ  پاراچنار میں منائی ...
27/11/2022

#پاراچنار
حجت الاسلام و المسلمین شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ پاراچنار میں منائی گئی، ضلع بھر سے قباٸل کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ برسی میں اراکینِ انجمن حسینیہ بمعہ سیکرٹری عنایت علی طوری، صدور پاسدار و فیڈریشن، فرزند شہید علی ہادی عرفانی بمعہ علماء کرام سمیت ایم این ساجد حسین طوری، ڈی پی او کرم، صدر تحریک نے برسی میں شرکت کی
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کٸے گئے تھے، پاک آرمی، پولیس اور پاسدار و فیڈریشن نے سیکورٹی کے بہترین فرائض انجام دیٸے

23/11/2022

سلام یا مہدی(ع)

زیارت (بارہ) دولس  امام علیہ السلام  ڈال پاراچنار   پاکستان 🌸
22/11/2022

زیارت (بارہ) دولس امام علیہ السلام ڈال پاراچنار پاکستان 🌸

Address

Parachinar
Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Here Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share