Mufti Tahir panjpir

Mufti Tahir panjpir islamic page .islamic bayanat islamic Drs Quran Kareem

15/05/2026

ایس پی انویسٹیگیشن ضلع بونیر محترم دوست جناب فاروق زمان صاحب کی اپنے آفس میں درسِ قرآن .

15/05/2026
13/05/2026

درس قرآن سورۃ المرسلات آیت 24سے
جامعہ بیت العلم پنج پیر صوابی
#درس #قرآن #حدیث
#رنڑا # اسلام #تبلیغ

🌸 کچھ لوگ اپنے علم سے نہیں، اپنے اخلاق سے دل جیت لیتے ہیں 🌸زندگی میں کبھی کبھار ایسی شخصیات بھی ملتی ہیں۔جن کے علم میں و...
13/05/2026

🌸 کچھ لوگ اپنے علم سے نہیں، اپنے اخلاق سے دل جیت لیتے ہیں 🌸
زندگی میں کبھی کبھار ایسی شخصیات بھی ملتی ہیں۔جن کے علم میں وقار٫ گفتگو میں مٹھاس،کردار میں اخلاص،اور مزاج میں شفقت ہوتی ہے۔ انداز میں عاجزی اور نصیحت میں درد دل محسوس ہوتا ہے۔ انہی خوبصورت انسانوں میں ایک میرا محترم بھائی جناب علامہ احمد جمشید خان حفظہ اللہ ھے ۔ جو صرف خطیب اور درس و تدریس تک محدود نہیں ،بلکہ ایک مخلص دوست، بہترین رہنما، اور حقیقی خیر خواہ بھی ہے۔
ایسے لوگ معاشرے کے لیے نعمت ہوتے ہیں۔اور ایسے لوگ معاشرے کا حسن اور امت کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ایسی شخصیات زمانے میں کم ملتی ہیں،جو علم کے ساتھ کردار کی خوبصورت ہی بھی رکھتی ہو۔
آج سے تقریباً 10 ،12 سال پہلے جب ہمارے گاؤں پنج پیر میں ہمارے رہائش گاہ پر بیان کے لیے تشریف لائے، تو شاید کسی کو اندازہ نہ تھا کہ یہ مختصر سی مجلس دلوں میں اتنا گہرا اثر چھوڑ جائے گی۔بیان ختم ہونے کے بعد ہر طرف ایک ہی سوال تھا: “یہ عالم کہاں سے ہیں؟ کون ہیں؟”
اللہ تعالیٰ نے ان کے بیان میں ایسی تاثیر، الفاظ میں ایسا خلوص، اور انداز میں ایسی محبت رکھی تھی کہ ہر سننے والا متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔
ان کی گفتگو صرف کانوں تک نہیں پہنچی، بلکہ سیدھا دلوں میں اتر گئی۔
اسی محبت، اخلاص اور تاثیر کا نتیجہ ہے کہ اس کے بعد بھی بیسیوں مرتبہ مختلف بیانات اور دینی مجالس کے لیے تشریف لاتے رہے، اور ہر بار لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اور محبت مزید بڑھاتے گئے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے محترم بھائی علامہ احمد جمشید خان حفظہ اللّٰہ کو سلامت رکھے، ان کے علم، اخلاص اور دعوتِ دین میں مزید برکت عطا فرمائے، اور ان کی ہر محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
از بندہ عاجز محمد طاہر شگئ پنج پیر ۔۔۔۔

12/05/2026

Live streaming of M***i Tahir Panj Pir

12/05/2026

Ul quran Tayyab sab .












11/05/2026

درس قرآن سورۃ الدھر آیت 22سے
جامعہ بیت العلم پنج پیر صوابی
#درس #قرآن #حدیث
#رنڑا # اسلام #تبلیغ

09/05/2026

درس قرآن سورۃ الدھر آیت 8 سے
جامعہ بیت العلم پنج پیر صوابی
#درس #قرآن #حدیث
#رنڑا # اسلام #تبلیغ

Address

Shagai, Swabi
Panjpir

Telephone

+971525813976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Tahir panjpir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mufti Tahir panjpir:

Share