Qari Kaleem Ullah Khan

12/08/2023
25/05/2023

علامہ صاحب زندہ باد

21/05/2023

امیر محترم علامہ کلیم اللہ خان ملتانی
کا یہ بیان 20 نومبر 2021
جہلم للہ انٹر چینج کا ہے
یہ مکمل بیان ہے
کسی بھائی کے پاس تو سینڈ کریں
کمنٹ میں ضرور بتائیں جزاك اللّٰه خيرًا

06/05/2023

نبیﷺ پر جادوکا اثرماننے والو کے
پچھے نماز نہیں ہوتی اور ان
کاذبحیہ بھی حرام ہے
علامہ کلیم اللہ خان سعید ملتانی
مکمل بیان لنک میں 👇 https://youtu.be/o2v8jw5834o

03/05/2023

3 مئ 2023 جامع مسجد چک نمبر 229 کیمیکا تحصیل بھوآنہ ضلع چنیوٹ
موضوع حی علی الفلاح
فرزندِ شاہٕ اقلیمِ سُخن،
جانشینِ امامِ انقلاب رح علامہ کلیم اللہ خان سعید ملتانی

01/05/2023

عالم اسلام کی ممتاز علمی شخصیت مفسر قرآن امام انقلاب تاریخ حق گوئی وبےباکی کی بےمثال شخصیت قافلہ حریت وجہاد کے نڈر سپاہی اور شمع و رسالت کے کروڑوں پروانوں کے دلوں کی دھڑکن علامہ احمد سعید خان صاحب ملتانی رح 2 مئی بروز سوموار 2011 کو کبیروالا پاکستان میں انتقال فرما گۓ تھے اناللّه واناعلیه راجعون
علامہ احمد سعید خان ملتانی رح نے جرات و بےباکی اور حق گوئی و مردانگی کی وہ روشن مثالیں قائم کیں .جن سے تاریخ اسلامی کے ابطال اور عبقریوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ان کے اندر ایک دل دھڑکتا تھا جس نے عمر بھر مصلحتوں و مفادات سے سمجھوتہ گوارہ نہ کیا . اس نے توحید و سنت کی خالص دعوت کو ایک نۓ انداز اور ایک نۓ اصلوب سے پیش کر کے تاریخ دعوت و عزیمت میں ایک نیا باب رقم کیا .اس نے باطل عقائد کا پوسٹ مارٹم کرنے کا جب فیصلہ کیا تو تمام خطرات سے بے نیاز ہو کر اس میدان میں امام احمد بن حنبل رح و امام ابو حنیفہ رح اور امام ابن تیمیہ کی جانشینی کا حق ادا کر دیا .وہ ایک مجاھد کی طرح زندہ رہا اس کی گرج وللکار سے باطل کے ایوان اور درودیوار لرزاں ترساں رهتے تھے
حضرت علامہ صاحب رح حق کے بیان کے لئے ایک تیغ بے نیام تھے .ان کے پرتاثر اور مدلل خطبات کے نتیجے میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرک و بدعات کی تاریکیوں سے نکل کر توحید و سنت کے نور سے سرفراز ہوئے وہ جہاں بھی جاتے نوجوان حضرت علامہ صاحب رح کے والہانہ نعروں کے ساتھ انکا استقبال کرتے .انکی جدائی سے ملت اسلامیہ ایک بہت بڑی علمی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے .انکی وفات موت العالم کی مصداق ہے . افسوس کے علوم و معارف کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر خشک ہو گیا جس کے دامن میں چمکدار موتیوں کی ایک دنیا آباد تھی . جنازہ میں شامل لاکھوں سوگوار کی موجودگی سے معلوم ہوتا تھا کہ علامہ مرحوم اپنے کردار و عمل اور اپنی دینی خدمات کی بدولت ہردلعزیز تھے . لاکھوں افراد دوردراز سے اپنے آنسوؤں کا نذرانہ لئے علامہ مرحوم کو الوداع کہنے آۓ تھے انکا جنازہ جانشین امام انقلاب علامہ ابن علامہ خان کلیم اللّه خان سعید ملتانی نے پڑھایا
امام احمد بن حنبل رح نے فرمایا تھا کہ ہمارے حق و صداقت کا ثبوت ہمارے جنازے دیں گے . معلوم ہوتا تھا کہ علامہ مرحوم کے جنازے نے انکی عظمت و حق و صداقت کا کھلا ثبوت فراہم کر دیا علامہ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا .علامہ مرحوم نے اپنی ساری زندگی میں باطل کو کسی بھی شکل میں قبول نہ کرنے کی قسم کھا رکھی تھی
جن کی گردن سواۓ وحدہ لا شریک کے کسی کے آگے نا جھکی

قرانی علوم سے رشد و ہدایت کی کرنیں بکھیرنے والے حضرت علامہ ملتانی رح نے 2 مئی 2011کو آخری سانس لیا اور دنیا سے سرخروئی کا تبسم لیے رخصت ہوۓ اس شخصیت کی مرگ ناہگانی کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے گویا


دنیاۓ خطابت میں بڑے بڑے خطیبوں نے اپنا لوہا منوایا اور دنیاۓ علم پر اپنی چاپ چھوڑ گۓ کچھ مقررین نے سیرت کو اپنا موضوع بنایا ، کچھ نے تاریخ کے دلچسپ واقعات لوگوں تک پہنچاۓ ، کچھ نے انبیا اکرام (ع) کی روحانی داستانوں سے لوگوں کے دلوں کو موم کیا اور کچھ نے صحابہ اکرام (رض) کی ولولہ انگیز ایمانی قربانیوں پر روشنی ڈالی لیکن ایک ایسا خطیب جس نے ہر علم میں غوطہ زن ہو کر تشنگان علم کے اوپر وہ یاقوت اور جوہر بکھیرے کے اگر انکا احاطہ کیا جاۓ تو مجلدات کا ڈھیر لگ جاۓ گا وہ حضرت علامہ رح کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے ایک زمانہ تھا کے پاکستان کے تمام شہروں کی گلیوں میں حضرت علامہ صاحب رح کی سریلی آواز کونجتی تھی اور خاص طور پر پنجاب کی گلیاں حضرت رح کی پرشوکت تقریر سے گونجتی تھیں توحید بیان کرنے میں ملک گیر شہرت رکھتے تھے. آپ نے اعلی درجے کی توحید بیان کی دعا ہے اس ذات اقدس کے دربار میں کے وہ ذات اقدس حضرت علامہ احمد سعید خان ملتانی رح کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین

01/05/2023

ڈسکو خطیب مولوی عطاءاللہ بندیالوی
کومنہ توڑ جواب علامہ صاحب شدید غصے میں آگے

30/04/2023

Allama Kaleem Ullah Khan Multani صاحب
کا ڈسکو خطیب مولوی عطاءاللہ بندیالوی
کومنہ توڑ جواب علامہ صاحب شدید غصے میں آگے

20/04/2023

ظالم بادشاہ اور ایک بچے واقعہ
مکمل بیان لنک👈🏻 https://youtu.be/-ZY2Pz9IRT8
علامہ احمد سعید خان ملتانی
علامہ صاحب کے بیانات سننے کے لیے
ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبکرائب
ضرور کریں
روزانہ کی بنیاد پر ایک ایچ ڈی بیان اپلوڈ کیا جاتا

13/04/2023

محبت کا اظہار عقیدہ سے کرو بازو میں دھاگہ باندھ کر جھوٹے دعوے۔ مت کرو پیر ومرشد علامہ قاری کلیم اللہ خان ملتانی صاحب دھاگے اور تعویذوں سے منع کرتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق

09/04/2023

ایک چوری کا واقعہ// جو نبی کریم ﷺ کی عدالت
میں ایک وفات شدہ آدمی کی// چوری کا کیس آیا
ضرور سنیں مکمل واقعہ سنیس لنک پر👇 https://youtu.be/WPn5OQ3dmik

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Kaleem Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share