05/06/2024
مرکزی صدائے حسان ضلع بہاولنگر کے زیر اہتمام بھینی پناں والی علاقہ چبیانہ تحصیل منچن آباد میں عظیم الشان سالانہ محفل حمدونعت برائے ایصال ثواب محمد ندیم پن مرحوم و مغفور منعقد ھورھی ھے جسمیں ضلع بھر کے نعت خواں اپنی اپنی حاضری پیش کریں گے مہمان خصوصی مرکزی جنرل سیکرٹری مرکزی صدائے حسان پاکستان معروف نعت خواں محترم جناب محمد عمران صادق آف لاھور ھونگیں علماء اکرام بیانات فرمائے گے ۔ اھل علاقہ کے احباب بھرپور شرکت فرمائیں ھم آپ کی آمد منتظر ھونگیں