13/04/2026
جامعةالفاروق الإسلامية پبی نوشہرہ کے استاد حدیث اور
چیئرمین امانکوٹ ون مولانا محمد سعود صاحب دامت برکاتہم کی اہلیہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
آج 10 بجے ان کی نماز جنازہ بہادر شاہ بابا میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحومہ کو درجات عالیہ اور ۔
اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے