Jamia Farooq E Azam

Jamia Farooq E Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Farooq E Azam, Religious organisation, Street #8 Mpr Colony, Orangi Town.

25/06/2026

طالب علم: محمد داود
کلاس: حفاظ انگلش

23/06/2026

بزم جامعہ فاروق اعظم فیز 2 کی تصویری جھلکیاں

24/05/2026

اپنے قربانی کے جانور کی کھال جامعہ فاروقِ اعظم کے مستحق طلبہ کو دے کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
شکریہ۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہدنیا میں بھی کامیاب ہو… اور آخرت میں بھی سرخرو؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا یا بیٹیقرآن ک...
01/04/2026

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ
دنیا میں بھی کامیاب ہو… اور آخرت میں بھی سرخرو؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا یا بیٹی
قرآن کے نور سے روشن ہو…
اور جدید تعلیم میں بھی کسی سے پیچھے نہ رہے؟
جامعہ فاروق اعظم و جامع مسجد بیت الکرم پیش کرتا ہے
ایک ایسا منفرد نظام
جہاں حفظِ قرآن کے ساتھ
انگلش، ریاضی، سائنس اور بہترین اخلاقی تربیت بھی دی جاتی ہے۔
یہاں صرف کتابیں نہیں پڑھائی جاتیں…
بلکہ بچوں کی شخصیت سنواری جاتی ہے،
ان میں اعتماد، ادب اور دینی غیرت پیدا کی جاتی ہے۔
یاد رکھیں!
آج کی صحیح تربیت… کل کی کامیاب زندگی ہے۔
اپنے بچوں کو ایک محفوظ، دینی اور روشن ماحول دیں
اور آج ہی داخلہ کروائیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
03108092632 ۔03190029589

Address

Street #8 Mpr Colony
Orangi Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Farooq E Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share