Markazi Masjid wa Imambargah Haider e Karrar

Markazi Masjid wa Imambargah Haider e Karrar Markazi Masjid / Imambargah Haider e Karrar is situated at Plot no. ST-4 , sector 5/E orangi town karachi West. Management is working under HK Trust

Management of the Masjid/Imambargah is working under HAIDER-E-KARRAR [TRUST]

Syed Razi Haider Rizvi (Chairman/president of the Trust)
And many people are working under president.

کراچی انشاءاللہ نماز عید الفطر۔۔۔🕌مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار اورنگی ٹاؤن نمبر 5 ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ٹھیک 7:30 🕢 بجے ...
20/03/2026

کراچی انشاءاللہ نماز عید الفطر۔۔۔🕌

مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار اورنگی ٹاؤن نمبر 5 ڈسٹرکٹ ویسٹ میں
ٹھیک 7:30 🕢 بجے مولانا سید حمید حسین الحسینی صاحب

کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔

https://youtube.com/

19/03/2026

کراچی 26 رمضان المبارک سالانہ

مستحق افراد میں راشن تقسیم

کا پانچواں مرحلہ 59 راشن 70

دس کلو اٹا کے تھیلے حیدر کرار

ٹرسٹ اور برادر عمیر کی جانب

سے فیملیوں میں راشن کی تقسیم کیے گئے

ویڈیو ڈالنے کا مقصد مخیر

حضرات میں مزید جذبہ پیدا

ہو غریب یتیم مسکین کی مدد کرنے کے لیے

پاک پروردگار اپنے سوا کسی کو

کسی کا محتاج نہ کر امین

اے پروردگار ہم سب پر اپنا

خاص کرم فضل فرما امین

09/03/2026

کراچی 19 رمضان المبارک سالانہ

مجلس عزا و جلوس جامع مسجد

حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر 10 سے برامد ہوا

مقرر راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی

مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار

اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ میں اختتام پذیر ہوا

جناب مولانا محمد صادق جعفری

علامہ نثار احمد قلندری

سید شبر رضا رضوی

ڈسٹرکٹ ویسٹ مساجد و امام بارگاہ فیڈریشن کے ذمہ داران

مومنین مومنات کی بہت بڑی تعداد میں شرکت

نوحہ خوانی ماتم داری سنگت

دعائے موسی کاظم

افطار و نذر مولا کا وسیع اہتمام

جناب مصطفی لاکھانی

حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن

کفایت حسین کی جانب سے کیا گیا

سہ روضہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام 18 رمضان تا 20 رمضان نظامت جناب اطہر جعفر...
08/03/2026

سہ روضہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام
18 رمضان تا 20 رمضان
نظامت جناب اطہر جعفری
18 تا 19 مجلس عزاء سے خطاب مولانا سید حمید حسین الحسینی
سلام جناب سہیل شاہ۔۔فرزان حیدر رضوی۔ایان حیدر رضوی
سوز خوانی فرحان حیدر برادران۔۔۔
20 رمضان مجلسِ عزاء سے خطاب مولانا سید ظہیر الحسن نقوی صاحب
(خطیبِ ممبر رئیسی حرم مولا حسین ع
بعد از مجلسِ عزاء جلوس برآمد ہوگا نوحہ خوانی دانیال حسن موسوی۔۔۔ثقلین اعظمی۔۔(انجمنِ حیدر کرار) عدنان جعفری۔ہانی کمال
الوداعی نوحہ خوانی بحر المصائب جناب رضا عبّاس زیدی
مومنین و مومنات کے لیے نذر مولا کا اہتمام ہے
خادم فرشِ عزا
مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ و اراکین کمیٹی اورنگی ٹاؤن

18 رمضان شبِ ضربتِ مولا علی علیہ السلام 62واں سالانہ مجلسِ عزاء و زنجیروں کا ماتم ہدیہ سلام۔دانیال حسن موسوی بمقام عزا خ...
07/03/2026

18 رمضان شبِ ضربتِ مولا علی علیہ السلام
62واں سالانہ مجلسِ عزاء و زنجیروں کا ماتم
ہدیہ سلام۔دانیال حسن موسوی
بمقام عزا خانہ کوثر

03/03/2026

کراچی مجلس عزا برائے ایصال ثواب بلندی درجات مجاہد عالم

با عمل رہبر معظم آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ائ صاحب

مجلس عزا سے خطاب مولانا سید حمید حسین الحسینی

سلام جناب فرحان حیدر

نوحہ خوانی جناب دانیال حسن موسوی ثقلین اعظمی

انجمن حیدر کرار اورنگی ٹاؤن

مولانا محمد صادق جعفری سید رضی حیدر رضوی

مومنین مومنات کی شرکت

بمقام مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار اورنگی ٹاؤن

ارگنائز حیدر کرار ٹرسٹ ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ

کراچی ڈویژن

انشاء اللہ اج مومنین شرکت فرمائیں
02/03/2026

انشاء اللہ اج مومنین شرکت فرمائیں

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُونحالِ غم سُنائیں گے - جب امام(ع) آئیں گےغسلِ میّت نہ کہنا میرے غسل کو اُجلے ملبوس...
01/03/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
حالِ غم سُنائیں گے - جب امام(ع) آئیں گے

غسلِ میّت نہ کہنا میرے غسل کو
اُجلے ملبوس کو مت کفن نام دو
میں چلا ہوں علی(ع) سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی

اللّٰہ(ج) بارگاہِ معصومین میں جگہ عطا فرمائے
اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
(اَلٰہی(ج) آمین)

اللّٰہ(ج) بحقِ معصومیں(ع) اس دُنیا کو امن و امان کو گہوارہ بنا (الٰہی(ج) آمین

21/02/2026

کراچی 3 رمضان المبارک سالانہ مستحق افراد میں راشن

تقسیم کا دوسرا مرحلہ 43 راشن حیدر کرار ٹرسٹ کے

سرپرست کمیٹی کے رکن معروف عالم دین

مولانا سید حسن ظفر نقوی صاحب کی جانب سے 43

فیملیوں میں راشن کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ

پروردگار قبلہ محترم کو صحت کے ساتھ

سلامت رکھے رزق میں اضافہ فرمائے امین

ویڈیو ڈالنے کا مقصد مخیرحضرات میں مزید جذبہ

پیدا ہو غریب یتیم مسکین کی مدد کرنے کے لیے

پاک پروردگار اپنے سوا کسی کو کسی کا محتاج نہ کر امین

اے پروردگار ہم سب پر اپنا. خاص کرم فضل فرما امین

20/02/2026

کراچی 2 رمضان المبارک سالانہ مستحق افراد میں

راشن تقسیم کا پہلا مرحلہ 100 راشن حیدر کرار

ٹرسٹ کے سرپرست و چیئرمین العباس اسکول اورنگی ٹاؤن

شہر کراچی کے کئی اداروں کے فاؤنڈر سرپرست

معروف بزنس مین جناب سید اقبال حسین رضوی

اقبال شاہ صاحب کی جانب سے 100 فیملیوں

میں راشن کی تقسیم کا پہلا مرحلہ

پروردگار شاہ صاحب کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے

رزق حلال میں اضافہ فرمائے امین

ویڈیو ڈالنے کا مقصد مخیرحضرات

میں مزید جذبہ پیدا ہو غریب یتیم مسکین کی مدد کرنے

کے لیے

پاک پروردگار اپنے سوا کسی کو کسی کا محتاج نہ کر امین

اے پروردگار ہم سب پر اپنا. خاص کرم فضل فرما امین

سانحہ اسلام آباد💔جو بم دھماکوں سے خود کو اڑانے والے ہیںوہ مسجدوں سے جہنم میں جانے والے ہیںاسلام آباد میں آج 6 فروری 2026...
06/02/2026

سانحہ اسلام آباد💔
جو بم دھماکوں سے خود کو اڑانے والے ہیں
وہ مسجدوں سے جہنم میں جانے والے ہیں

اسلام آباد میں آج 6 فروری 2026 -
امام(ع) بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ(س)، ترلائی کلاِں اسلام آباد میں دورانِ نمازِ جمعہ نمازیوں پر ہونے والے بم دھماکے کی پُر زور مزمّت کرتے ہیں
اس افسوس اور درد ناک سانحہ میں زخمی ہونے والے
تمام مومنین کی صحت یابی کے لئے دُعا گو ہیں اور دُعائے صحت کی اپیل بھی کرتے ہیں
اور شہداء کے لواحقین اور تمام ملّت جعفریہ(ع) سے کے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں
التماسِ سورۃ فاتحہ برائے شہدائے ترلائی کلاں اسلام آباد

شریکِ غم و دُعا گو:
مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار اراکین کمیٹی
سید رضی حیدر رضوی
صدر عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم کراچی
چیئرمین حیدر کرار ٹرسٹ

Address

Orangi
Orangi Town
75800

Telephone

+923009249194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Masjid wa Imambargah Haider e Karrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share