Bazme Shabbir Azadari

Bazme Shabbir Azadari Bazme Shabbir Azadari Page Permote the Azadari Imam-E-Hussain(A.s)

ولادتِ باسعادتِ شہزادۂ عالم، سیدُالشبابِ اہلِ جنت، نواسۂ رسول ﷺ، چشم و چراغِ سیدہ فاطمہ و مولائے کائنات حضرت علی، حضرت ا...
23/01/2026

ولادتِ باسعادتِ شہزادۂ عالم، سیدُالشبابِ اہلِ جنت، نواسۂ رسول ﷺ، چشم و چراغِ سیدہ فاطمہ و مولائے کائنات حضرت علی، حضرت امام حسین ابنِ علی ع مبارک ہو❤️🌹💫

22/01/2026
یہ جو انڈیا اور پاکستان کی جنگ ہوئی تھی آپ دورانِ جنگ انڈین میڈیا کی وہ نیوز ویڈیو ایک بار سنیں انڈین چینل مطابق انڈین آ...
11/01/2026

یہ جو انڈیا اور پاکستان کی جنگ ہوئی تھی آپ دورانِ جنگ انڈین میڈیا کی وہ نیوز ویڈیو ایک بار سنیں انڈین چینل مطابق انڈین آرمی نے کراچی پورٹ اور لاہور پر قبضہ کر لیا تھا

وہی انڈین نیوز چینل والی فلم اس وقت پاکستان کے میڈیا پر چل رہی ہے پاکستانی ڈالر خور میڈیا مطابق ایران ختم ہو گیا ہے اس وقت اسرائیل اور امریکہ نے اگر کسی میڈیا پر سب سے زیادہ پیسہ لگایا ہوا ہے تو وہ پاکستانی نیوز چینل ہیں اور فضلہ خور صحافی ہیں جو اس وقت اسرائیل و امریکہ کے حق میں ایران کے خلاف بھرپور میڈیا جنگ لڑ رہا ہے,

لیکن یاد رکھنا یہ فضلہ خور میڈیا جلد ہی اپنی پھیلائی ہوئی گندگی خود چاٹے گا

10/01/2026

"ایران میں عوام سڑکوں پر نکلے تو دیسی لبرل اور تکفیری ایکٹیو ہو جاتے ہیں، اور مغربی میڈیا کا پروپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن امریکہ میں جب کروڑوں لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہوں، تو یہ منظر کسی کی نظر میں نہیں آتا۔ دوہرا معیار واضح ہے، لیکن حقیقت یہی ہے کہ زندہ قومیں اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلاصہ ۔۔۔۔ پوری دنیا میں ایران وہ واحد حقیقی اسلامی ملک ہے جو بیک وقت اندرونی، بیرونی، سامراج، صیہونیت اور فرعونیت سے تنہا لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں وہ طاقت پوشیدہ ہے جو دشمن کو تو نظر آتی ہے مگر افسوس نام نہاد مسلمانوں کو نہ نظر آئی ہے اور نہ کبھی آئے گی ۔۔۔۔

Address

Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazme Shabbir Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bazme Shabbir Azadari:

Share