Islam

Islam Allah knows what is in every heart. ZAMEEN-O-ZAMAAN TUMH..

Zameen-o-zamaan tumhare liye, makeen-o-makaan tumhare liye,
Chaneen-o-chanaan tumhare liye, bane do jahaan tumhare liye,
Dehen main zabaan tumhare liye, badan main hai jaan tumhare liye,
Hum aaye yahan tumhare liye, uthain bhi wahaan tumhare liye,
Tumhari chamak, tumhari damak, tumhari jhalak, tumhari mehak,
Zameen-o-falak, samaak-o-samak main sikaa nishaan tumhare liye..

23/06/2025

اشفاق احمد لکھتے ہیں۔۔۔!!
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہوگا کہ اگر خدا تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے ۔۔۔!!
💯🥺🤍

Makkah 🕋🙏
23/06/2025

Makkah 🕋🙏

‏یا الله بس اک بار زندگی میں اس پانی کے نیچے ہمارا چہرہ لانا ❤️سب کہو آمین ثم آمین یا رب العالمین♥️
23/06/2025

‏یا الله بس اک بار زندگی میں اس پانی کے نیچے ہمارا چہرہ لانا ❤️
سب کہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
♥️

23/06/2025

پوچھا گیا؛
"رحم" اور "کرم" میں کیا فرق ہے؟

جواب ملا؛
جو طلب پر مل جائے وہ “رحم” ہے, اور جو بغیر طلب کے مل جائے وہ “کرم” ہے!

23/06/2025

حضرت علی نے فرمایا :

جب دِل اداس ہو اور وجہ بھی سمجھ نہ آرہی ہو تو سورہ رحمٰن پڑھ لیا کرو
دِل کو سکون آجائیں گا ـ

23/06/2025

‏فجر کی نماز کی بہت فضیلت ہے۔ اسے پڑھنے سے بندہ اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے، اور اس وقت رزق تقسیم ہوتا ہے

‏یَا رَسُولَ اللہﷺ اُنْظُر حَالَنَا♥️
23/06/2025

‏یَا رَسُولَ اللہﷺ اُنْظُر حَالَنَا♥️

‏سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَر🕋
23/06/2025

‏سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَر🕋

23/06/2025

‏فرمان مصطفیٰ ﷺ

اگر ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھ لو تو ایک حج اور ایک عمرہ ثواب ہے ـ ( سبحان اللہ)

BELOVED  IN   BLACK  &  GOLD
23/06/2025

BELOVED IN BLACK & GOLD

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islam:

Share