Mufti Muhammad Yaqub

Mufti Muhammad Yaqub کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔

16/02/2026

اہل حق کی نشانی کیا ہے

میرے ‏‏300‏ فالوورز‏ ‏🙏‏ ہو گئے ہیں! سپورٹ جاری رکھنے کیلئے آپ کا شکریہ۔ آپ سب کے بغیر میرا اس مقام تک پہنچنا ناممکن تھا...
14/02/2026

میرے ‏‏300‏ فالوورز‏ ‏🙏‏ ہو گئے ہیں! سپورٹ جاری رکھنے کیلئے آپ کا شکریہ۔ آپ سب کے بغیر میرا اس مقام تک پہنچنا ناممکن تھا۔ ‏🙏‏‏🤗‏‏🎉‏

🌹 صلی اللہ علیہ وسلم 🌹۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ # #ایڈمن  #صلی‌الله‌علیه‌وسلم
12/02/2026

🌹 صلی اللہ علیہ وسلم 🌹

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

# #ایڈمن
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

مع M Rizwan – ابھی ابھی مجھے ان کے ٹاپ فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉
29/01/2026

مع M Rizwan – ابھی ابھی مجھے ان کے ٹاپ فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉

29/01/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں
درس نظامی کی بنیاد پر سکول کی تعلیم چار مضامین کا داخلہ بھجوانے کے لیے مطلوبہ کاغذات
1. تصویر (بالکل فریش)
2. ب فارم یا شناختی کارڈ
3. والد کا شناختی کارڈ
4. ڈومیسائل اگر ہو تو
5. عامہ کا رزلٹ کارڈ سند
6. ای میل
7. وٹس ایپ نمبر
لیکن
خاصہ کی بنیاد پر ایف چار مضامین کے کے لیے اوپر 1 تا 8 چیزوں کے ساتھ ساتھ
میٹرک کا رزلٹ کارڈ یا سند یا ایکولینس ہونا ضروری ہے۔
اور ساتھ خاصہ کا رزلٹ کارڈ/ سند
اسی طرح عالیہ کی بنیاد پر BA کے چار مضامین کیلیے میٹرک اور FA دونوں کا رزلٹ کارڈ یا سند یا ایکولنس اور عالیہ کا رزلٹ کارڈ/ سند ہونا ضروری ہیں۔
اسی طرح BS یا Bایڈ کے لیے میٹرک، FA اورBA ، عامہ خاصہ عالیہ تینوں کا رزلٹ کارڈ یا سند یا ایکولنس ہونا ضروری ہیں۔
اس کے علاوہ
میٹرک آرٹس
میٹرک سائنس
ایف اے.ائی کام
بی اے.بی کام .بی بی اے
ماسٹر ڈگری کی سطح پر بی ایس پروگرامز میں بھی داخلے جاری ہیں
نیز کمپیوٹر کورسز لینگویج کورسز اور اوپن کورسز کے لئے رابطہ کریں
فیس کے ساتھ سروس چارجز صرف ایک ہزار روپے.
ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار کرنے والے اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں، جیسے خرگوش کچھوے سے پیچھے رہ گیا تھا😴
تو جلدی کریں. ویسے بھی اخری تاریخوں میں یونیورسٹی کا لنک ڈاؤن ہو جاتا ہے نیٹ کی سپیڈ سست ہو جاتی ہے اور بینک میں فیس جمع کروانے میں لمبی قطاریں لگی ہوتی ہیں اور اکثر طلبہ و طالبات کو لیٹ فیس پڑ جاتی ہے یا قیمتی سمسٹر ضائع ہو جاتا ہے.
پہلے آئیے پہلے پائیے
مفتی محمد یعقوب رضوی
رجسٹرڈ
دارلعلوم حنفیہ یعقوبیہ
وٹس ایپ 03002220862
موبائل 03002220862

مع Muhammad Imran Safdar – ابھی ابھی مجھے ان کے ٹاپ فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉
29/01/2026

مع Muhammad Imran Safdar – ابھی ابھی مجھے ان کے ٹاپ فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉

27/01/2026

گستاخ رسول کی شرعی حیثیت سن کر ایمان تازہ ہو جائے

امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہان کا اصل نام عبدالرحمن تھا، لقب جلال الدین اور کنیت ابوالفضل تھی۔ وہ مصر میں 2 اکتو...
26/01/2026

امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ

ان کا اصل نام عبدالرحمن تھا، لقب جلال الدین اور کنیت ابوالفضل تھی۔ وہ مصر میں 2 اکتوبر 1445ء کو پیدا ہوئے اور 17 اکتوبر 1505ء کو وفات پائی۔
علمی خدمات: وہ قرون وسطیٰ کے مسلم علماء میں اپنی علمی خدمات کی وجہ سے بے انتہا مشہور تھے۔ انہوں نے مختلف شیوخ سے علوم و فنون کی تکمیل کی۔
تصانیف: امام سیوطی کثیر التصانیف تھے اور ان کی کتابوں کی تعداد 500 سے زائد بتائی جاتی ہے، بعض روایات میں یہ تعداد 600 تک بھی ہے۔
مشہور کتب: ان کی مشہور تصانیف میں شامل ہیں:
تفسیر جلالین (جسے انہوں نے علامہ جلال الدین محلی کے ساتھ مل کر مکمل کیا)
تفسیر در منثور
الاتقان فی علوم القرآن
تاریخ الخلفاء (پہلے خلیفہ سے لے کر بغداد کے آخری خلیفہ تک تاریخ وار معلومات کا خزانہ)
تدریب الراوی فی شرح تقریب النواوی

23/01/2026
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
22/01/2026

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

Address

Okara
56300

Telephone

+923002220862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Yaqub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share