07/10/2026
*کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا....!!*
*حضور ﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے...!!* 🥹
*تو ہم پوچھیں گے*
*کہﷲ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پته۔۔۔؟*
*تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا۔* ❣️
*محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے*🌸
*بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ ارَّحِيم۔*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*♥️