21/07/2025
❣️
**"خیبر پختونخوا کے عظیم علمی و روحانی خاندان کے چمکتے ستارے، سابق وفاقی وزیر محترم ڈاکٹر پیر نورالحق قادری صاحب کے سینیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔**
اللہ تعالیٰ آپ کو ملک و قوم کی خدمت کے اس نئے مرحلے میں مزید کامیابیوں سے نوازے، آپ کی حکمت و بصیرت سے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا مستفید ہو، اور آپکی راہنمائی ہمیشہ عوام کے لیے مشعلِ راہ بنی رہے۔ آمین