دا خیبر گلونہ

دا خیبر گلونہ اس پیج سے آپ حضرات کو ھر قسم کے اسلامی بیانات اور خاص کر نعتیں اور نظمیں اپلوڈ ہون
ان شاءاللہ

10/05/2020

https://youtu.be/N055SEf4ZQA 😥😥😭
السلام علیکم
دوستوں میرے اس پیج میں کچھ قادیانی آئے ھے جو اس پیج کو ہیک کرنا چاھتے ھے۔ جب ناکام ہوئے تو اب غلط پوسٹیں اپلوڈ کر رہے ھے آپ سے گزارش ھے اگر یہ پیج ہیک بھی ہو جائیں تو ان شاءاللہ ہم اپنا کام حمد نعتیں وغیرہ یوٹیوب چینل سے اپلوڈ کرینگے۔۔۔ آپ سب سے گزارش ھے کہ اوپر لنک پہ کلک کریں اور چینل سبسکرائب کریں۔۔ شکریہ۔۔۔

https://www.youtube.com/channel/UC5xTO5cC0Pk_IUbXs_8B1SAیہ قادیانیوں کے مقابلے میں بنائی گئی چینل ھے اوپر  لنک پہ کلک کر...
08/05/2020

https://www.youtube.com/channel/UC5xTO5cC0Pk_IUbXs_8B1SA
یہ قادیانیوں کے مقابلے میں بنائی گئی چینل ھے اوپر لنک پہ کلک کریں اور چینل سبسکرائب کریں اور قادیانیوں کے چینل کو ڈاؤن کرنے کیلئے اپنے نبی پاک ص کے نعتوں والی چینل کو سبسکرائب کریں۔۔۔لنک نیچے بھی دیا گیا ہے اور اوپر بھی۔۔صرف سچے عاشق رسول ہی سبسکرائب کرینگے باقی نظر انداز کرینگے۔۔۔ 👇👇👇 قادیانی ایک ہفتے میں 3 ہزار سے زائد ممبرز بنا گئے ہم مسلمان اس سے زیادہ بنا سکتے ھیں۔۔۔۔ ان شاءاللہ 💪💪 رمضان سے پہلے 5 ہزار تک سبسکرائب کریں تاکہ قادیانی اپنے چیلنج میں کامیاب نہ ہو جائے۔۔۔
https://www.youtube.com/channel/UC5xTO5cC0Pk_IUbXs_8B1SA

08/05/2020
06/05/2020

السلام علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ پیج میں جو بھی غلط پوسٹ شئیر ہوگا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں کیونکہ پیج کو کسی نے ہیک کرنے کی کوشش کی تھی اور کسی حد تک وہ کامیاب بھی ہوا ھے۔۔ آج اس نے کوئی بیھودہ پوسٹ کیا تھا وہ میں نے ڈیلیٹ کر دیا۔۔ اسکے بعد بھی اگر کوئی غلط پوسٹ شئیر ہو جائیں تو اس سے میرا کوئی تعلق نھیں ہوگا میں کوشش کرتا ہوں کہ پیج کو محفوظ بناؤں۔۔۔
والسلام۔۔۔
منجانب مرحبا اسلامی سٹوڈیو

04/05/2020

https://youtu.be/N055SEf4ZQA
download 👆👆
ہماری حوصلہ آفزائی کیلئے لنک پر کلک کریں۔۔👆👆

رمضان المبارک نوے نظم۔۔۔
آواز نعتخوان حسن زیب
شاعر سلمان فارسی
ریکارڈنگ مرحبا اسلامی سٹوڈیو نوشھرہ۔۔۔
Download click👇👇👇
https://youtu.be/N055SEf4ZQA

04/05/2020

جو سچے نبی ہوتے ھیں وہ کتابیں لکھا نھیں کرتے
ان پر کتابیں اترا کرتی ھے۔۔۔
واہ علامہ بندیالوی صاحب۔۔۔👏👏👏

 ۔۔۔ ایک معصوم سی بلی اپنے بچے کو اٹھا کر ترکی🇹🇷🇹🇷 کے ایک اسپتال میں پہنچی ۔ نرس اور ڈاکٹر دیکھ کے حیران رہ گئے آخر یہ ا...
02/05/2020


۔۔۔ ایک معصوم سی بلی اپنے بچے کو اٹھا کر ترکی🇹🇷🇹🇷 کے ایک اسپتال میں پہنچی ۔ نرس اور ڈاکٹر دیکھ کے حیران رہ گئے آخر یہ اپنے بچے کو یہاں کیا کرنے لائی ہے ؟ چیک کرنے کے بعد پتہ چلا کہ بچے کی طبیعت خراب تھی، اور وہ اپنے بچے کو علاج کرنے کیلئے لائی تھی ۔

پدی می وجنی چی ماشور کڑے دےپہ ما خو ڈز دہ داجی رور کڑے دےماورتہ اوںٔیل چی مہ می اولہورزم اواز می راتہ مور کڑےدےزماپہ مرگ...
27/04/2020

پدی می وجنی چی ماشور کڑے دے
پہ ما خو ڈز دہ داجی رور کڑے دے
ماورتہ اوںٔیل چی مہ می اولہ
ورزم اواز می راتہ مور کڑےدے
زماپہ مرگ باندی مجبور شوی تہ
دومرہ روجی درباندی زور کڑے دے
،پہ تمانچہ باندی می ساہ اوباسی
نن دہ چاچا دماغو اور کڑے دے
CuTe IsHaL 😢😢😢

27/04/2020

‏لاک ڈاؤن کیوجہ سے آپکا کیا کینسل ہوا ہے،
سفر /شادى /تقریب
امتحان
یا کچھ اور؟؟؟

ایک انڈین کا چیلنج۔۔۔کمنٹ میں اللہ لکھو آج ھی انکا یہ ریکارڈ توڑینگے ان شاءاللہ۔۔۔۔
25/04/2020

ایک انڈین کا چیلنج۔۔۔
کمنٹ میں اللہ لکھو آج ھی انکا یہ ریکارڈ توڑینگے ان شاءاللہ۔۔۔۔

25/04/2020

👇📿😀🤔👇👇" "😁😀😀

جماعت عشاء کی نماز میں چوتھی رکعت کے قیام میں کھڑی تھی۔ پوری مسجد میں خاموشی تھی جب اچانک میرے ساتھ کھڑے لڑکے کا موبائل بجنے لگا۔

اس نے جلدی سے اپنی پینٹ کی پاکٹ کے باہر سے ہی موبائل کا کوئی بٹن دبایا تو آواز بند ہوگئی۔ جب ہم تشہد میں بیٹھے تو اس لڑکے کو احساس ہوا کہ موبائل سے کسی کی ہلکی ہلکی آواز آ رہی تھی۔ شاید کال کٹی نہیں تھی بلکہ ریسیو والا بٹن دب گیا تھا۔ اس نے تشہد میں بیٹھے بیٹھے ہی کال کاٹنے کے لیے کوئی بٹن دبایا مگر شومئی قسمت کہ سپیکر آن ہو گیا۔ مسجد میں مکمل خاموشی تھی اس لیے پوری مسجد میں موبائل کے سپیکر سے آنے والی آواز گونجنے لگی
,
ہیلو جان، ابھی تک ناراض ہو؟ آپ بولتے کیوں نہیں؟

جان پلیز ایک بار بات کر لو نہ۔ پکا اب لڑائی نہیں کرونگی۔

سچ میں میرا اپنے کزن سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو دوپٹہ پیکو کروانے اس کے ساتھ گئی تھی تو گول گپے کھا لیے جہاں آپ نے دیکھا۔

جان پلیز
۔۔۔۔

لڑکا بیچارا لگا رہا مگر نہ کال کٹی نہ سپیکر آف ہوا۔ مولوی صاحب نے جلدی سے سلام پھیرا اور اس لڑکے نے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔ اس کے پیچھے اس کے والد محترم بھی جوتی پہننے کی بجائے ہاتھ میں پکڑے باہر نکل گئے۔ پتا نہیں باہر کیا ہوا پھر 😊😊😊😂
۔۔۔۔۔۔
#نتیجہ : ۔۔۔۔۔۔Copy

22/04/2020

پشتو رباعی او نعت۔۔۔۔
نعتخوان جناب حسن زیب یو ذل بیا ستاسو وڑاندے۔۔۔
پورا نعت اوریدو دپارہ پہ لنک کلک کئ۔۔۔۔
https://youtu.be/FTajYIdGuuQ
او د نورو خائستہ نعتونو دپارہ چینل ھم سبسکرائب کڑئ۔۔۔ جزاک اللہ

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دا خیبر گلونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دا خیبر گلونہ:

Share