21/04/2026
Masjid Zaire - E - Tameer ,
Allah in pyare dosto ke Mehnato ko qubool farmaye ameen.
آپ تمام اہلیان اسلام سے گزارش ہے کہ اس جامعہ مسجد کی تعمیر میں دل کھول کر حصہ لیں.
اپنے پیارے مرحومین والدین کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کا بہترین موقع ہے. ایسا صدقہ جاریہ جو تا قیامت جاری رہے گا.
نقد رقم کے علاوہ ریت بجری سیمنٹ سریا دیگر
تعمیراتی میٹیریل کی صورت میں بھی مدد کر سکتے ہیں.
Contact Number,03099327520
Rahman Ali
Masjid ki tameer k liye es post ko share karen jazak Allah.
Ma Shah Allah