Sadaat o Momineen Nonar

Sadaat o Momineen Nonar This page is all about of Sadaat o Momineen Nonar.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العلمین
براہ مہربانی آپ سب مؤمنین اس پیج کو لائیک کریں اور دوسروں کو بھی اس پیج کے بارے میں آگاہ کریں۔
شکریہ
https://www.facebook.com/somnonar

04/08/2026

التماس سورہ فاتحہ برائے ایصالِ ثواب

میں چلا ہوں علیؑ سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی

انتہائی رنج و غم کے ساتھ تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرکزی امام بارگاہ باب الحوائج نونار کے خادم، سید اعجاز حسین شاہ مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔
تمام اراکین، سادات و مومنین سے التماس ہے کہ مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور جوارِ معصومینؑ میں جگہ کے لیے ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ الاخلاص کی تلاوت فرما کر ایصالِ ثواب کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہم السلام میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
التماسِ دعا:
ایڈمن: فیس بک پیج سادات و مومنین نونار

التماس سورہ فاتحہ برائے ایصالِ ثوابمیں چلا ہوں علیؑ سے ملاقات کوجس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئیانتہائی رنج و غم کے ساتھ تمام...
04/08/2026

التماس سورہ فاتحہ برائے ایصالِ ثواب

میں چلا ہوں علیؑ سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی

انتہائی رنج و غم کے ساتھ تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرکزی امام بارگاہ باب الحوائج نونار کے خادم، سید اعجاز حسین شاہ مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔
تمام اراکین، سادات و مومنین سے التماس ہے کہ مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور جوارِ معصومینؑ میں جگہ کے لیے ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ الاخلاص کی تلاوت فرما کر ایصالِ ثواب کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہم السلام میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
التماسِ دعا:
ایڈمن: فیس بک پیج سادات و مومنین نونار

03/08/2026
بسم الله الرحمن الرحيمإِنَّا لِلهِ وَإِنَّا إِليه راجعوناطلاع برائے فوتگی میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو، جس کی تھی آرزو و...
03/08/2026

بسم الله الرحمن الرحيم

إِنَّا لِلهِ وَإِنَّا إِليه راجعون

اطلاع برائے فوتگی

میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو، جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرکزی امام بارگاہ باب الحوائج نونار کے خدمت کار سید اعجاز حسین شاہ اس دنیائے فانی سے انتقال کرچکے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سوگواران : انجمن حسینہ نونار (نارووال)
ایڈمن فیس بک پیج سادات و مومنین نونار

انا للہ وانا الیہ راجعون
19/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

تمام مومنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے
08/03/2026

تمام مومنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے

Address

Main Road, Mohallah Sayyedan
Nonar
51580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat o Momineen Nonar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share