JSO Pakistan Sehwan Division

JSO Pakistan Sehwan Division JSO Pakistan is an Shia Islamic Orgnization of Pakistan from 29 June 1997, working in all Pakistan

09/06/2026

🎥 ڈویژنل جعفریہ اسکاؤٹ کیمپ 2026 کی مختصر ویڈیو کلپ
ایمان، نظم و ضبط، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبوں سے بھرپور یادگار لمحات کی جھلکیاں۔
جعفریہ اسکاؤٹس کی تربیت، فعالیت اور جذبۂ خدمت کو قریب سے دیکھنے کے لیے یہ خصوصی مختصر ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
منجانب: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن 🏕️✨

31/05/2026
31/05/2026

✌️ انشاللہ ✌️

ولادت باسعادت حضرت بیبی فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام مؤمنین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
19/04/2026

ولادت باسعادت حضرت بیبی فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام مؤمنین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

14 مارچ بروز جمعہ یوم القدس پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن کی جانب سے مختلف جگہوں پر احتجاجی مظاہرے۔
14/03/2026

14 مارچ بروز جمعہ یوم القدس پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن کی جانب سے مختلف جگہوں پر احتجاجی مظاہرے۔

محرابپور:ضلعی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان امتیاز علی ملاح اور ڈویژنل چیف اسکاؤٹ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سی...
13/03/2026

محرابپور:
ضلعی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان امتیاز علی ملاح اور ڈویژنل چیف اسکاؤٹ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن برادر علی تقی ملاح نے اے سی محرابپور اور ڈی ایس پی محرابپور کے ہمراہ شہادت حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس کے انتظامات، سیکیورٹی اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔

محبت دیرو:جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چھٹل سرگانی کی جانب سے شھادت حضرت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب ع...
12/03/2026

محبت دیرو:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چھٹل سرگانی کی جانب سے شھادت حضرت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جو عون عباس نے کی۔
مجلس سے مولانا خدمت علی عابدی، مولانا عقیل عباس قمی، برادر شفقت عباس سرگانی، مولانا علی رضا لاشاری، مولانا عارف حسین الحسینی اور مولانا ریاض حسین روحانی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت علی علیہ السلام کی سیرت، عدل اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ آخر میں شرکاء میں نیاز بھی تقسیم کی گئی۔

محبت دیرو:انجمن پنجتنی اور انجمن الحسینی کی جانب سے شھادت حضرت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سلسلے م...
12/03/2026

محبت دیرو:
انجمن پنجتنی اور انجمن الحسینی کی جانب سے شھادت حضرت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سلسلے میں جلوسِ عزا نکالا گیا جو چنا امام بارگاہ محبت دیرو سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ محبت دیرو پر اختتام پذیر ہوا۔

جلوس میں عزادارانِ اہلِ بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و ماتم داری کے ذریعے مولا علیؑ سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چھٹل سرگانی کے جوانوں نے جلوس کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دیئے۔

Address

Naushahro Firoz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Pakistan Sehwan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JSO Pakistan Sehwan Division:

Shortcuts

Share